Browsing Category

پاکستان

پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، صدر،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر نازک دور سے گزر رہا ہے، اس صورتحال میں پائیدار اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام محنت کشوں کو…
Read More...

پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا،آئی ایم ایف مذاکراتی مشن پندرہ مئی کو نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے اسلام آباد پہنچے گا، ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی سطح کے…
Read More...

ہم یہ سب کیسے بھول جاتے ہیں کہ بانی پاکستان نے کہا تھا اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ، مولانا فضل…

لاہور( آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ،ہم یہ سب کیسے بھول جاتے ہیں ، اسرائیل کے بارے ہمیں غلط حقائق بتائے جاتے ہیں ، آج…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھرکی معیشت مزدوروں کے خون پسینہ کی وجہ سے چلتی ہے، بلاول بھٹو

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھرکی معیشت مزدوروں کے خون پسینہ کی وجہ سے چلتی ہے ۔ وفاقی حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی پالیسی اپنائے۔ آئندہ…
Read More...

نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کے سکینڈل کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کے سکینڈل کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں،گندم کی درآمد سے متعلق نگران حکومت نے کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری حاصل کی اس حوالے سے کابینہ میں بحث ہی نہیں کی گئی…
Read More...

انٹرپارٹی الیکشن اعتراض کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو اعتراضات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی سماعت ملتوی کردی۔ منگل کے روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔اس موقع پر چیئرمین پی ٹی…
Read More...

مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصا ف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جس کے ساتھ بھی مذاکرات ہونگے تو سب کو بتائیں گے ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اب بھی دبانے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔…
Read More...

آئی ایم ایف کی قسط جاری ہونے پر وزیر اعظم کا اظہار اطمینان،وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم کی تعریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے آج جاری ہونے پر اظہار اطمینان کیا،وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا ،2016 میں میرے قائد…
Read More...

خاورمانیکا کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاور مانیکا کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزید سماعت8 مئی تک ملتوی کر دی ،جج نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیئے گئے تو کیس کا فیصلہ سنا دیا جائیگا ،…
Read More...

سٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے بڑھ گئے،وزارت خزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٴٹ لک جاری کردی جس کے مطابق رواں مالی سال سٹیٹ بینک کے مالی ذخائر 8 ارب ڈالر سے بڑھ گئے، رواں مالی سال جولائی تا مارچ مالی خسارے میں 34.8 فیصد کی اضافہ ہوا جبکہ مالی خسارہ 2392 ارب روپے سے…
Read More...