Browsing Category

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع…

اسلام آباد (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں سزا پانے کے بعد سے بنی گالا رہائش گاہ میں قید ہیں،…
Read More...

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے 18 ارب ڈالر کے جرمانے سے بچنے کیلیے تعطل کا شکار پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں ایرانی سرحد سے گوادر تک 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق ایران نے…
Read More...

پنجاب میں حکومت سازی،لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

لاہور(آن لائن)پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی اجلاس  21 فروری کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21 فروری کو طلب کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ذرائع…
Read More...

پی ٹی آئی چھوڑکر استحکام پارٹی میں جانیوالے فرخ حبیب کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے فرخ حبیب کو ڈسچارج کر دیا گیا۔پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے…
Read More...

190 ملین پاونڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(آن لائن) 190ملین پاونڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل عدالت کے نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا نے تاحال…
Read More...

نگران حکومت کے عوام کو جھٹکے، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی

اسلام آباد(آن لائن)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ…
Read More...

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا فیصلہ ہے کہ حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، فیصل کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا فیصلہ ہے کہ حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ مذاکرات میں مسئلہ حل ہو جائے گا۔فیصل…
Read More...

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان سے استعفی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام رہا، چیف…
Read More...

تحریک انصاف کا گھنائونا اور اشتعال انگیز پروپیگنڈہ بے نقاب

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کے فوری بعد پی ٹی ائی نے ایک گھناونا اور مشتعل پروپگنڈا شروع کر دیا ہوا ہے جس کے مطابق پی ٹی ائی اپنے ٹرولز اور اپنے آفیشل ہینڈلز کے ذریعے اپنے کارکنان کو مشتعل کر رہی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے اندر ارووز…
Read More...

غیر یقینی سیاسی صورت حال سے آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگیوں کا خدشہ پیدا ہوگیا،فچ

اسلام آباد(آن لائن )غیر یقینی سیاسی صورت حال سے آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگیوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام مارچ میں ختم ہو جائے گا۔آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر سکتا…
Read More...