Browsing Category

پاکستان

امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ کالعدم بی این اے کے سربراہ سرفراز بنگلزئی عرف مرید بلوچ کا اپنے ساتھیوں و خاندان سمیت ہتھیار ڈالنا پاکستان اور بلوچستان کے لیے ایک خوش…
Read More...

میر ی جگہ ایسے نکھٹو،ناتجربہ کار شخص کو لایا گیا جس نے ملک کا بھٹہ بٹھادیا،نواز شریف

لاہور(آن لائن) قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک چاند پر پہنچ گئے ہیں ہم ابھی زمین سے نہیں اٹھ رہے ، دن ترقی کرنے کے بعد ہم 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں،میر ی جگہ ایسے نکھٹو،ناتجربہ کار آدمی کو لایا گیا جس نے ملک کا بھٹہ…
Read More...

نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد ( آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ…
Read More...

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے پاکستان کے ساتھ معاہدوں کی تصدیق کر دی۔اے ڈی بی حکام کے مطابق پاکستا کے ساتھ…
Read More...

پاکستا ن ، امریکا کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنے کا خواہاں ہے ، آرمی چیف

نیویارک ،راولپنڈی ( آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان طویل مدتی دوطرفہ تعلقات کے ذریعے امریکا کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنے کا خواہاں ہے ۔ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے اور کوئی بھی یکطرفہ…
Read More...

سال 2023 میں اسلام آبادہائیکورٹ سیاسی مقدمات کا اکھاڑہ بنا رہا

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ 2023 میں سیاسی مقدمات کیلئے مقناطیس بنا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں آٹھ جبکہ ضلع عدالتوں میں 80 کے قریب ججزتعینات ہیں، اس کے باوجود زیرِ التوا مقدمات کی تعداد میں رواں سال مزید اضافہ ہوا ہے۔روان…
Read More...

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد( آن لائن)مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا کو جمع کرا دی ہے۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ نومبر کی فیول…
Read More...

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد( آن لائن) ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی جانب سے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی…
Read More...

فیض آباد دھرنا کمیشن کی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کو بلانے کی تیاری

اسلام آباد ( آن لائن)فیض آباد دھرنا کمیشن نے انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کو بلانے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کے لیے سولنامہ تیارکرلیا…
Read More...

الیکشن کمیشن ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں سوالنامے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دئیے گئے سوالنامے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ،بیرسٹر علی ظفر نے دوران سماعت سوالات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کیا کسی دوسری سیاسی جماعت سے بھی ایسے سوالات…
Read More...