Browsing Category
پاکستان
ملک میں نئی سوچ اور نئی طرز سیاست کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری
کوئٹہ ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نئی سوچ اور نئی طرز سیاست کی ضرورت ہے، ہماری مخالف کوئی سیاسی جماعت نہیں، پیپلز چارٹر آف اکانومی لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے یوم…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض
اسلام آباد( آن لا ئن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا ۔ اپنے ایک ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں…
Read More...
Read More...
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا
اسلام آباد ( آن لائن )جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی کوجاری ہونے والا24 نومبر کا شوکاز نوٹس کالعدم…
Read More...
Read More...
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ ٓاڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی بیوی بشریٰ بی بی اور بہنوں میں اقتدار کی جنگ چھڑ گئی،چےئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور بہنو ں کے اختلافات سے متعلق لطیف کھوسہ اور اور بشرٰی بی بی کی مبینہ آڈیو منظرعام…
Read More...
Read More...
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
چمن ( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 29 نومبر کو373 مرد، 362 خواتین اور 865 بچوں سمیت 1600 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی کل تعداد 3 لاکھ 87ہزار سے تجاوز…
Read More...
Read More...
احتساب عدالت میں نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت
اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف، یوسف گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20 دسمبرتک ملتوی کردی ۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف…
Read More...
Read More...
توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی جبکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں وزارت داخلہ نے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش نہ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔تفصیلات کے مطابق…
Read More...
Read More...
چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کو چین نے آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ دے دیا۔اس سے ملک بھر میں جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے گا، خصوصاً تھرپارکر جیسے علاقے میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے گا۔نجی ٹی وی…
Read More...
Read More...
مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے،شیخ رشید
راولپنڈی( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ عدالتی پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا…
Read More...
Read More...
ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاوٴنٹس بحال
اسلام آباد ( آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام اکاوٴنٹس بحال کردیے گئے۔پی آئی اے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے تمام اکاوٴنٹس بحال کرنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز ٹیکس…
Read More...
Read More...