Browsing Category

پاکستان

9 مئی کو اعلیٰ عدلیہ کے جج کے سکواڈ کی گاڑی جلانے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو اعلیٰ عدلیہ کے جج کے سکواڈ کی گاڑی جلانے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے سے باعزت بری ہوگئے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد سابق سینٹر اعجاز…
Read More...

رانا ثنا اللہ پنجاب سے سینیٹ انتخاب میں کامیاب قرار

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثنا اللہ پنجاب سے سینیٹ الیکشن جیت گئے۔ انہوں نے 250 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا۔ پنجاب اسمبلی میں کل 251 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اسمبلی…
Read More...

میجر عدنان اسلم شہید کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا

راولپنڈی(آن لائن)میجر عدنان اسلم شہید کی نماز جنازہ چکلالہ، راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ 31 سالہ میجر عدنان اسلم کا تعلق راولپنڈی سے تھا اور وہ 2 ستمبر 2025 کو بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سی…
Read More...

آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، سرکاری نرخوں پر 10 اور 20 کلو تھیلے بازار سے غائب

لاہور (آن لائن) آٹے کے بحران میں شدت آگئی ہے اور سرکاری نرخوں پر دستیاب 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے بازار سے مکمل طور پر غائب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیکنگ والا آٹا فروخت کرنے والی نجی کمپنی نے قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا ہے اور 5 کلو…
Read More...

باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والے ذمہ دار شہری ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں،…

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے ٹیکس دہندگان کی پذیرائی کے لیے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس دہندگان کی ڈائیریکٹری کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی اور کہا…
Read More...

بھارت نے دریائے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا‘وزارت آبی وسائل نے نیا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد‘ملتان(آن لائن)بھارت کی جانب سے ایک بار پھر دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا گیا۔ وزارت آبی وسائل نے نیا الرٹ جاری کر دیا۔دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔بھارت کی جانب سے اس بار بھی…
Read More...

عمران خان تاریخ کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اوئے توئے کلچر متعارف کرایا، رانا ثنااللہ

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاست میں اوئے توئے اور گالم گلوچ کا کلچر لانے والے واحد لیڈر ہیں، اور ان کی جماعت کا موجودہ طرزِ عمل سیاسی نہیں بلکہ انتشار پھیلانے والا ہے۔میڈیا سے گفتگو…
Read More...

پنجاب میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے ، عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے ۔ جن کے پاس گندم کے ذخائر ہیں ا نھیں تین روز میں ڈیکلئیر کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے ۔ وزیراعلی رو ٹی کی قیمت پر کوئی سمجھوتا نہیں کرینگی ۔ میڈ…
Read More...

پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب کو پٹیشن کے حتمی فیصلے سے مشروط قرار

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب کو پٹیشن کے حتمی فیصلے سے مشروط قرار دیتے ہوئے آئندہ 15 روز میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین اپنے تحریری جوابات جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس احمد ندیم ارشد…
Read More...

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر اکٹھا فیصلہ سنایا جائے گا…
Read More...