Browsing Category

پاکستان

وزیر اعظم سے امریکی وفد کی ملاقات ، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انویسٹمنٹ فورم میں امریکی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں وسیع استعداد موجود ہے اور امریکی کمپنیوں کو اس ترجیحی شعبے میں سرمایہ کاری…
Read More...

سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی کردی

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سماعت…
Read More...

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد ( آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت رواں ماہ کی 26 اپریل تک ملتوی کردی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…
Read More...

بشری بی بی نے جیل میں بہترین سہولیات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن)سابق خاتون اول، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں وفاق، سپرٹنیڈنٹ اڈیالہ جیل اور چیف کمشنراسلام آباد کو فریق بنایا گیا…
Read More...

فضلے کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جو ہمارے ماحول، صحت عامہ اور معیشت کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیرو ویسٹ کے اس عالمی دن پر پاکستان، کرہ ارض کے صاف ستھرے، صحت مند اور پائیدار مستقبل کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ فضلے کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جو ہمارے ماحول، صحت عامہ اور…
Read More...

وزیراعظم کا دورہ پی اے آر سی ، 23 مارچ کو صدارتی تمغہ حاصل کر والے ادارے کے سربراہ وزیراعظم کی…

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ پی اے آر سی ، 23 مارچ کو صدارتی تمغہ حاصل کر والے ادارے کے سربراہ وزیراعظم کی ناگواری کا شکار ہو گئے، چیئرمین پی اے آر سی کو سچ بولنا انہیں مہنگا پڑ گیا، کپاس کی پیداوار بڑھانے سے متعلق کوئی…
Read More...

کوئٹہ: بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی سربراہی میں جاری دھرنے کے قریب خودکش دھماکا

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ کے لک پاس کے مقام پر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے دھرنے کے قریب خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔رپورٹ کے مطابق لیویز ذرائع نے دعویٰ کیا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ بی این پی کے…
Read More...

وزیر اعظم کا امیر قطر کو فون،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر، شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں عیدالفطر کے پْرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی اور دیرینہ…
Read More...

پختونخوا اور بلوچستان کو دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے ہرممکن مدد فراہم کریں گے، وزیرداخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پختونخوا اور بلوچستان کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہرممکن مدد فراہم کریں گے۔کاوٴنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں ہوا، جس میں وزیر مملکت برائے…
Read More...

حج 2024ء میں بڑے پیمانے پر مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)حج 2024ء میں بڑے پیمانے پر مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے ،چیف فنانس و اکاوٴنٹس آفیسر سمیت پانچ رکنی ٹیم نے مفصل رپورٹ مرتب کرلی ہے ،10 نکات اور 31 صفحات پر مشتمل رپورٹ انٹرنل آڈٹ پر مبنی ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے…
Read More...