Browsing Category

پاکستان

لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا۔ ہم ہی غلام ہیں پی ٹی آئی کا نیا سلوگن جلد سامنے آنے والا ہے ۔ فضائی آلودگی انتہا پر ہے، بھارتی سموگ کے اثرات…
Read More...

آئی ایم ایف مطالبات پورے نہ ہوسکے، 500 ارب کے منی بجٹ کا خطرہ

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے یہ مطالبہ ٹیکس اہداف کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کے مشورے پر پاکستان کو رواں مالی سال…
Read More...

ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاہے اور استدعا کی گئی ہے کہ بشریٰ بی بی کو دی گئی ضمانت کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا…
Read More...

پی ٹی آئی نے پشاور جلسہ منسوخ کردیا، ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن) پی ٹی آئی کی جانب سے 8 نومبر کو ہونے والا پشاور جلسہ منسوخ کردیا گیا اور اس کی جگہ اب ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پشاور میں پاکستان تحریک انصاف نے اپنا 8 نومبر کا جلسہ منسوخ کرکے ٹینٹ ولیج…
Read More...

اڈیالہ جیل میں فارن وفد کا سابق چیئرمین سے کوئی تعلق نہیں نہ کی کسی فارن وفد سے ملاقات ہوئی‘فیصل…

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نے کسی بھی قسم کی ڈیل کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی آئین و قانون کی بالادستی کیلئے احتجاج جاری رکھیں…
Read More...

چیف جسٹس نے قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے بھیجے گئے ریسرچرز کو واپس بلالیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 جولائی کو سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لاہو ہائی کورٹ بھیجے گئے 3 ریسرچرز کو واپس بلالیا۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے 3 ریسچرز کو لاہور ہائی کورٹ واپس بھیج دیا گیا تھا…
Read More...

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور(آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، میاں حماد اظہر،فرحت عباس سمیت دیگر کے…
Read More...

خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیاہو، نواز شریف

نیویارک (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیا کیا؟نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو…
Read More...

کسی کے ایجنڈے کو نہیں بلکہ صحافیوں کو پاکستان کے ایجنڈے کو آگے لے کر چلنا چاہیے‘محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کے ایجنڈے کو نہیں بلکہ صحافیوں کو پاکستان کے ایجنڈے کو آگے لے کر چلنا چاہیے‘صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے سازگار اور محفوظ ماحول کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
Read More...

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبران مکمل ‘چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ‘جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب…

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ سے ارکان کی نامزدگی ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبران مکمل ہوگئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی جوڈیشل کمیشن کے سربراہ ہیں،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس امین الدین ممبران میں شامل…
Read More...