Browsing Category

پاکستان

پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی ہے ، ملکی معیشت کے استحکام کیلئے کا ہر اقدام میں ساتھ دیا، وزیراعظم

لاہور( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے ، ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومت کا ہر اقدام میں ساتھ دیا۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں آئے وفد…
Read More...

شمالی وزیرستان سے پی ٹی سی ایل کے 3 ملازمین اغوا

میران شاہ (آن لائن)شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ کے ایک گاؤں سے نامعلوم افراد نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے تین ملازمین کو اغوا کرلیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مغویوں کو نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا گیا…
Read More...

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار

کراچی (آن لائن)کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سابق ایم این اے کو 4 افراد سمیت کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔فکسٹ اٹ ٹیم کے سربراہ فلسطین سے…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا

چناری(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا، ہٹیاں بالا میں ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی نے کی، شرکاء ریلی نے سڑکوں پر نکل کر کالے جھنڈے،کالی پٹیاں باندھ…
Read More...

کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 77 سال قبل آج کے دن بھارت نے سرینگر پر اپنی افواج اتار کر کشمیر…
Read More...

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات‘ستائیسویں آئینی ترمیم پر بات چیت

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میںآ ئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر بات چیت کی گئی ،…
Read More...

پی ٹی آئی کا جے یو آئی کی قیادت سے رابطہ‘مولانا فضل الرحمان کے اپوزیشن میں رہنے کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی) کی قیادت سے رابطہ کرکے مولانا فضل الرحمان کے اپوزیشن میں رہنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے اور پی ٹی آئی کا مستقبل میں بھی ساتھ چلنے اورمشترکہ لائحہ عمل…
Read More...

نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ

واشنگٹن(آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا، معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلر سے متعلق…
Read More...

ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 111 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (آن لائن)ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 111 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں راولپنڈی سے 66مریض سامنے آئے جس سے رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4191 تک پہنچ گئی ۔راولپنڈی کی مختلف ہسپتالوں…
Read More...

خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے‘وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

پشاور(آن لائن)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے۔ علی امین گنڈاپور نے یومِ سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے،1947ء کو اسی دن…
Read More...