Browsing Category

پاکستان

عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کی جائے،کور کمیٹی اعلامیہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ملاقاتوں پر عائد غیرقانونی پابندی کے خاتمے اور ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا ۔کور کمیٹی کے جاری اعلامیہ میں کہاگیا کہ بانی چیئرمین…
Read More...

پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ الگ معاہدے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ…
Read More...

امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط پر بات کرنے سے گریز

واشنگٹن (آن لائن) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بارے میں لکھے…
Read More...

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف کیس میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے 22 صفحات پرمشتمل اضافی نوٹ جاری کر…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف کیس میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے 22 صفحات پرمشتمل اضافی نوٹ جاری کر دیا،اضافی نوٹ میں کہا گیاہے کہ اکثریتی فیصلے سے متفق ہوں مگر وجوہات کی توثیق پر خود کو قائل نہیں کر سکا۔…
Read More...

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دیدی

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دیدی،سوشل میڈیا پرپروپیگنڈہ،ہراسانی اورافواہیں پھیلانے کرنے والوں کے گردگھیرا تنگ کر دیا گیا ،سائبر کرائم کے خلاف سخت کاروائی اور ڈیجیٹل رائٹس کا تحفظ…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظورکرلی، بشریٰ بی بی کی دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت منظور کی۔جسٹس…
Read More...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کی دو بار ملاقات،مبارکباد

اسلام آبا د(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی سے نئے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات کی ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس نامزد ہونے پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے…
Read More...

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کر دی ،وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کر دی جس کے بعد وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس…
Read More...

پہلا مقدمہ آئینی بنچ کو بھجوا دیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)پہلا کیس آئینی بنچ کو بھجوا دیا گیا ،سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے 26ویں آئینی ترمیم کوتسلیم کرتے ہوئے سات ملازمین کے مقدمے کوآئینی بنچ کوبھجوادیا۔سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کی…
Read More...

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا

اسلام آباد (آن لائن)خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔نئے چیف جسٹس کا فیصلہ دو تہائی اکثریت سے ہوا ۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے جسٹس یحیٰ آفریدی کو نامزد کردیا…
Read More...