Browsing Category

پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ،2دہشتگرد ہلاک،کیپٹن اسامہ شہید

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک جبکہ کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد وطن عزیزپر قربان ہوگئے۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے…
Read More...

عمران خان نے 2 مرتبہ نکاح کیا آج تک کسی نے سوال نہیں پوچھا،خاور مانیکا

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیر اعظم قوم سے جھوٹ بولا ہے ،ان کو بتانا چاہیے کہ 39 دن میں نکاح کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ،بشری بی بی کے ساتھ 2 مرتبہ نکاح کیا…
Read More...

افغانستان سے تعلقات کی خرابی کی وجہ دہشتگردی کا معاملہ ہے‘ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتے ہیں لیکن تعلقات کی خرابی کی وجہ دہشتگردی کا معاملہ ہے‘ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے نکالا جائے ‘داسو اور چینی شہریوں پر حملے…
Read More...

موجودہ نظام فارم 47 پر کھڑا ہے‘فواد چوہدری

لاہور(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی عمل میں شامل کیے بغیر ملک میں استحکام نہیں آسکتا ہے۔موجودہ نظام فارم 47 پر کھڑا ہے۔یہاں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت خود کو بچانے…
Read More...

میں آزادی صحافت کے ساتھ مگرخودساختہ آزادی کے خلاف ہوں،صدر زرداری

لاہور(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے خاص عزائم کی تکمیل کے لیے انتہائی مضبوط مذہبی لابی مسلمان دنیا میں تقسیم لانے کیلئے اپنی طرف سے ایک رائے بنانا چاہتی ہے‘میں آزادی صحافت کے ساتھ مگرخودساختہ آزادی کے خلاف ہوں۔پروفیسر…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پرتوہین عدالت کیس میں پیمرا‘ ایف آئی اے اور پی ٹی اے کے ساتھ ساتھ اینکرز غریدہ فاروقی، عمار سولنگی اور حسن ایوب کو بھی نوٹس جاری کردیاہے اور…
Read More...

یہ ہمارے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہو گا کہ تین سال بعد اگر پھر آئی ایم ایف جائیں ‘وزیراعظم

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ہمارے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہو گا کہ تین سال بعد اگر ہم پھر آئی ایم ایف جائیں ‘بلوچستان ملک کا اہم صوبہ ہے‘ صوبے کی ترقی کے لئے وفاق بھرپور تعاون کرے گا ۔ کسانوں کی خو شحالی اور بجلی کے…
Read More...

ارشد شریف قتل کیس:کینیا کی عدالت کا پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم

نیروبی،اسلام آباد(آن لائن)کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہاکہ حکومتی اور سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار نہیں کر سکتے ،گولی چلانے والے پولیس…
Read More...

عمران خان کی ہفتہ میں ایک بار بیٹوں سے وٹس ایپ ملاقات کی درخواست مسترد

راولپنڈی (آن لائن)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج ملک اعجاز آصف نے سانحہ9مئی کے مقدمات میں نامزد تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی جانب سے اپنے صاحبزادوں سے واٹس ایپ کال پر رابطے کی درخواست مسترد کر دی ہے عدالت نے یہ…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ بارکی ججز کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے اقدام کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد نے ججز کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے، ملک صرف آئین اور قانون کی بالادستی کیساتھ ہی…
Read More...