Browsing Category

پاکستان

مخصوص نشستوں کے کیس کے جلد فیصلے کا مطالبہ، طول دینے سے گریز کیا جائے ، پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنماوٴں نے مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ اس معاملے کو زیادہ طول دینے سے گریز کیا جائے ۔ ملکی معیشت تنزلی کا شکار ہے ۔ پارلیمنٹ میں عوام کے منتخب نمائندوں کو نمائندگی دینے…
Read More...

قوم کو سیکورٹی فورسز پر فخر ہے‘ دہشتگردوں کو پاکستان میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘ وزیرداخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو سیکورٹی فورسز پر فخر ہے‘سکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل…
Read More...

عمران خان پرمقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے ایک مرتبہ پھر بانی تحریک انصاف عمران خان پر مقدمات کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان…
Read More...

وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر خراج تحسین

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دھشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کی کارکردگی کو خراج تھسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بہادری کا…
Read More...

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز‘سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد (آن لائن)انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ بانی پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ سمیت 176…
Read More...

سپریم کورٹ کا توہین عدالت کیس میں 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے بارے تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے اور 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیاہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس عقیل…
Read More...

دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد اور اتفاق سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ وزیر داخلہ نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ایف سی اور…
Read More...

بجلی کا شارٹ فال6ہزار206میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد( آن لائن)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار206میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار500 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 20 ہزار 294 میگاواٹ ہے، پن بجلی ذرائع سے 6ہزار990 میگاواٹ بجلی پیدا…
Read More...

نئے مالی سال کا بجٹ ملک بھر میں نافذ، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

اسلام آباد( آن لائن)نئے مالی سال2024-25کابجٹ پیر سے ملک بھر میں نافذ ہوگیا ہے ، بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار ہوگئی ہے جبکہ اشرافیہ کو مختلف ٹیکسوں میں چھوٹ دیدی گئی ہیں، حکومتی اور ایف بی آر ذرائع کے مطابق نئے…
Read More...

کوئی فاروڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے ،تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کسی بھی فاروڈ بلاک کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے جماعت میں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے ۔ سپریم کور ٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا اختلاف رائے سب کا ہوتا ہے ہم بانی پی ٹی کے…
Read More...