Browsing Category
پاکستان
جعفر ایکسپریس پر حملہ میں جدید ہتھیار استعمال ہوئے، حنیف عباسی
سیٹلائٹ فون پر دہشت گرد افغانستان میں رابطہ پر تھے دشمن کی سازش ہے پنجابی کو ماریں گے تو پنجاب خوں ریزی ہوگی، وفاقی وزیر ریلوے
ریلوے پولیس کے گریڈ پنجاب پولیس کے برابر کر دئے ہیں 15 سو لوگ بھرتی کرنے جا رہے ہیں ریلوے پولیس کے پاس نہ ٹریننگ…
Read More...
Read More...
16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کررہے ہیں، حنیف عباسی
27 مارچ سے پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس روانہ ہوگی۔ پرسوں کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگی۔ 29 مارچ کو عید کے لیے اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔ عید کے پہلے 3 دنوں میں مسافروں کیلئے 20 فیصد رعایت رکھی گئی ہے، وِفاقی وزیر ریلوے
دشمن نے…
Read More...
Read More...
مولانا فضل الرحمن سے گرینڈ الائنس خواہش ہے ضرورت نہیں، جنید اکبر
اسلام آبا د(آن لائن)پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا ایک پیج پر ہیں،حکومت پہلے فیصلہ کرلے کہ ہمیں پولیٹیکل ورکر مانتے ہیں یا دہشت گرد،اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جنید…
Read More...
Read More...
بیوروکریسی میں گریڈ 22میں ترقی کے بعد بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں افسران کے گریڈ 22میں ترقی کے بعد بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق گریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد عائشہ حمیرا…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حجم بجلی صارفین کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے…
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حجم بجلی صارفین کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے استعمال کرنے اور بیگاس پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدوں کو نظرثانی شُدہ شرائط کے مطابق دستخط…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول کا معائدہ پا جانا حکومت کی سنجیدگی کا عکاس ہے، شہباز شریف
اسلام آبا د (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول کا معائدہ پا جانا حکومت کی سنجیدگی کا عکاس ہے ۔ معا ئدے کے طے پانے میں پوری ٹیم کے علاوہ آرمی چیف نے بھی کلیدی کردار ادا کیا ۔ معائدے کے حوالے سے اغیار کے…
Read More...
Read More...
پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے، وزیر خزانہ
بیجنگ(آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا ہے جو انہیں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتی ہیں۔بواؤ فورم برائے ایشیا سالانہ کانفرنس 2025 میں وزیر…
Read More...
Read More...
مالی گوشوارے جمع نہ کرنے والے قومی اسمبلی کے 10جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 14 سابق اراکین کو نااہل قرار
اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع نہ کرنے والے قومی اسمبلی کے 10جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 14 سابق اراکین کو نااہل قرار دیدیا ہے ،نااہل ہونے والے والوں میں انجینئر خرم دستگیر ،محسن نواز رانجھا اور رانا محمد اقبال سمیت دیگر…
Read More...
Read More...
جے آئی ٹی چیلنج کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
اسلام آباد( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی چیلنج کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 21 اپریل تک جواب طلب کر لیا عدالت نے شیخ وقاص اکرم و دیگر کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کی ہدایت…
Read More...
Read More...
عید الفطر:پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10چھٹیوں کا اعلان
لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ا ٹھائیس مارچ سے چھ اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیوں کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا، چھٹیوں…
Read More...
Read More...