Browsing Category

پاکستان

دہشت گردی کیخلاف جنگ ،علماء کرام سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایک بار پھر علما سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علماء سے مشاورت کی قومی مہم چلائی جائیگی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید…
Read More...

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا

پشاور(آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ مشیر اور معاونین خصوصی کی سمری پر پاوٴں رکھوں، بتایا جائے کہ…
Read More...

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت زیادہ بندے اکٹھے نہیں کر سکے گی،لوگ جلسہ میں عمران خان کیلئے آتے ہیں،محسن…

اسلام آباد(آن لائن )سینئر تجزیہ کار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت جلسے کیلئے زیادہ بندے اکٹھے نہیں کر سکے گی ۔ لوگ جلسہ میں عمران خان کیلئے آتے ہیں موجودہ قیادت یا اس قیادت کیلئے نہیں آتے ہیں۔حکومت کیوں…
Read More...

فرانس کے 164 سالہ تاریخی چرچ میں آگ بھڑک اٹھی، ہر چیز خاکستر ہوگئی

پیرس(آن لائن)فرانس کے تاریخی چرچ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی شدت کے باعث چرچ کا بیل بھی نیچے آگرا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 ستمبر کو شام ساڑھے 4:30 بجے فرانس کے شمالی قصبے سینٹ اومر کے چرچ آف دی امیکولیٹ کنسیپشن میں آگ…
Read More...

لال مسجد کے سابق خطیب کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف ’دہشتگردی‘ کے مقدمات

اسلام آباد(آن لائن) لال مسجد کے سابق خطیب کی اہلیہ سمیت 40 طالبات اور دیگر افراد کے خلاف دہشت گردی سمیت الگ الگ الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ جامعہ حفصہ کی طالبات ام حسن کی قیادت میں مسلح افراد کے ساتھ بحریہ ٹاؤن فیز 4…
Read More...

چیئرمین سینٹ یوسف رضاکی ایڈیٹرانچیف آن لائن محسن بیگ کے گھر آمد،بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایڈیٹر انچیف روزنامہ جناح اور ان لائن نیوز نیٹ ورک محسن جمیل بیگ کی رہائش گاہ پر ان کے بڑے بھائی محمد جمیل بیگ کے انتقال پر دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے…
Read More...

آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، معذرت قبول کریں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، میری معذرت قبول کر لیں۔الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری نے یہ بات اپنے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران کہی۔ممبر نثار درانی کی سربراہی…
Read More...

آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں‘تاجروں کو ٹیکس چھوٹ نہیں دے سکتے:وزیرخزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ تاجروں کو ٹیکس چھوٹ نہیں دے سکتے۔ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے، بی آئی ایس پی کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جاسکتی ہے، ایشو پر رواں ہفتے وزرائے…
Read More...

پاک فوج مضبوط اور کڑے احتساب کے ذریعے اپنی اقدار کی پاسداری کرتی ہے،قسم کی جانبداری اور استثناء کی…

پاک فوج دہشت گردوں، انتشار پسندوں اور جرائم پیشہ مافیاز کے خلاف ضروری اور قانونی کارروائی کرنے میں حکومت، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جامع تعاون فراہم کرتی رہے گی“آرمی چیف کا خطاب ’پاک فوج عوام کی غیر متزلزل حمایت سے انسداد…
Read More...

قومی اسمبلی اجلاس، سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل موٴخر

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل موٴخر کردیا۔سوموٹو نوٹس اورتوہین عدالت کا قانون ختم کرنے کا بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپردکر دیا،اس کے علاوہ فوجداری قوانین ترمیمی بل ،دستور ترمیمی…
Read More...