Browsing Category

پاکستان

الیکشن کمیشن نے 39 ازاد اراکین اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت تسلیم کرلی

الیکشن کمیشن نے 39 ازاد اراکین اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت تسلیم کرتے ہوئے ان کے نوٹیفیکیشن جاری کردیے جبکہ 41اراکین کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے…
Read More...

ملک میں انٹرنیٹ سلو کر دیا گیا ،کون یہاں سرمایہ کاری کرے گا، شبلی فراز

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان آئی ٹی میں ترقی کر رہا تھا، انہوں نے سوشل میڈیا کنٹرول کے لیے 30 ارب رکھ دئیے ہیں، انہوں نے انٹرنیٹ سلو کر دیا ہے، کون پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گا۔شبلی…
Read More...

7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکیج:آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف کی جانب سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا…
Read More...

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم

پشاور (آن لائن)خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کر لیے اوربتایاا گیا ہے کہ عسکری ادارے کوئی آپریشن نہیں کر رہے جبکہ فیصلہ کیاگیا ہے کہ پولیس مسلح گروہ کے دفاتر کے خلاف بلاتفریق کارروائی کرے گی۔مشکوک علاقوں اور…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی طرف سے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ…
Read More...

پاکستان کی چین سے 15 ارب ڈالر قرض کی ادائیگیاں مؤخر کرنے کی باقاعدہ درخواست

بیجنگ (آن لائن)پاکستان نے چین سے 15 ارب ڈالر قرض کی ادائیگیاں مؤخر کرنے کی باقاعدہ طور پر درخواست کردی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری بیجنگ پہنچ گئے جہاں انہوں نے چین کے وزیر خزانہ لان فوآن سے ملاقات…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس‘ خان کے خلاف پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد

اسلام آباد(آن لائن) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے خلاف پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے پرویز خٹک کی درخواست خارج کردی، یہ فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے…
Read More...

ایک بندے کو دھڑا دھڑ انصاف دینے کے لیے مسیحا موجود ہیں : عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اس حکومت کی حیثیت اپوزیشن جیسی ہے کیونکہ ہمارے ہر اقدام کو بے اثر کردیا جاتا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایک بندے کو دھڑا…
Read More...

جنرل عاصم منیر کو یہ باور ہونا چاہیے کہ موجودہ شہباز شریف کی حکومت کی کوشش ہے کہ فوج،پی ٹی آئی اور…

اسلام آباد(آن لائن )پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ آج تیسرے دن پارلیمان کے باہر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے۔بھوک ہڑتال پرامن احتجاج ہے جو خان صاحب کی رہائی تک جاری رہے گا۔پی ٹی آئی کے بارے میں مخالفین کہتے تھے اس پر…
Read More...

تحریک انصاف پر پابندی کا قانونی جواز موجود ہے ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفا قی حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کا قانونی جواز موجود ہے ۔تاہم ریفرنس دائر سے قبل معاملے کے سیاسی اور قانونی پہلووں کا جائز ہ لیں گے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی…
Read More...