Browsing Category

پاکستان

غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی، نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر سطح پر ان کی بات سنیں گے، سماجی اقدار میں پختہ شعور کے بغیر سوشل میڈیا نے قوم کو…
Read More...

نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار

لاہور(آن لائن)وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا۔وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سے اس کے قائد کو چھیننے والے آج رسوا ہو رہے ہیں۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف تمام جعلی…
Read More...

نوازشریف کو دنیا میں رسوا کرنے کی کوشش کی گئی مگر آج ان کے منہ کالے ہوگئے،شہبازشریف

لاہور(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت دوبارہ ملنا عوام کی خدمت کا صلہ ہے‘جو ذمہ داری پارٹی نے مجھے دی تو آج وہ امانت پارٹی نے آپ کے حوالے کردی، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا دشمنوں…
Read More...

آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا،نوازشریف

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور نومنتخب صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، بلائیں ان لوگوں کو جنہوں نے فیصلہ دیا تھا کہ نواز شریف کو ہمیشہ کے لیے فارغ کیا جاتا ہے‘ٹانگیں کھینچنے والے نہ…
Read More...

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ”یوم تکبیر“پورے جوش وجذبے سے منایا گیا

راولپنڈی (آن لائن)ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ”یوم تکبیر“پورے جوش وجذبے سے منایا گیا، سرکاری، سیاسی اور سماجی سطح پر شہر بھر میں مختلف ریلیاں، سیمینارز اور دیگر تقریبات منعقد کی گئی جن میں قومی پرچم لہرائے گئے پاکستان، پاک فوج اور حکومت…
Read More...

پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے، آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔آئی ایس پی آر کے مطابقپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل میری…
Read More...

انٹرنیشنل جھوٹا اور فراڈیا کون؟

اسلام آباد (آن لائن)آج نیازی اینڈ کمپنی کو 1971 کا ماحول یاد آرہا ہے۔ جو نیازی فوج کے سپہ سالار کو قوم کا باپ کہتا تھا آج وہی نیازی 1971 کی فرضی کہانیاں سنا کرسپہ سالار کو غدار ثابت کرنے پہ تُلا ہوا ہے آخر کیوں؟ آج یوتھیا برگیڈ نے…
Read More...

لاپتا افراد کا مسئلہ سیاسی حل کا تقاضا کرتا ہے، اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کے کیس کی سماعت کے تحریری حکم نا مہ جاری کردیاہے جس میں کہاگیا ہے کہ کہ اٹارنی جنرل نے عدالت کو یقین دلایا کہ ہر وہ فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے وہ اپنی فیملی کے پاس…
Read More...

اسلام آباد میں ہائیکنگ کے دوران پراسرار طور پر لاپتا طالب علم کی لاش مل گئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریل 5 پر گزشتہ روز لاپتہ 15 سالہ نوجوان طہ کی لاش مل گئی،ایس پی سٹی کے مطابق بچے کی نعش کی شناخت ہوگئی بچے کے لواحقین نے نعش کی تصدیق کردی ہے ،نعش کو لوہی دندی سے واپس لایا گیا ہے، ایف آئی…
Read More...

پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے امریکہ مضبوط پارٹنر ہے،ڈونلڈبلوم

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کیلئے پرعزم ہے،پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے امریکہ ایک مضبوط پارٹنر بھی ہے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی…
Read More...