Browsing Category
پاکستان
سید یوسف رضا گیلانی وفاقی دارلحکومت کی نشست پر 204 ووٹ لیکر سینیٹر منتخب ہوگئے
اسلام آباد(آن لائن) سید یوسف رضا گیلانی وفاقی دارلحکومت کی نشست پر 204 ووٹ لیکر سینیٹر منتخب ہوگئے ،ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے چوہدری الیاس مہربان نے 88 ووٹ حاصل کئے جبکہ 9ووٹ مسترد ہوئے ،پیپلز پارٹی نے صدر اور وزیر اعظم کے انتخابات…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف اورسنی اتحاد کونسل کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف اورسنی اتحاد کونسل کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ،کور کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے گلے شکوؤں کی لمبی فہرست کمیٹی کے سامنے رکھ دی جبکہ اجلاس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز…
Read More...
Read More...
کینیڈا میں سفیر بنانے کے وعدے پرچیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کی 20سیٹیں مسلم لیگ (ن) کو دیں،اسد…
اسلام آباد (آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو ٹاسک دیا گیا کہ پی ٹی آئی کی 20 سیٹیں مسلم لیگ ن کو دیں ۔ بدلے میں انھیں کینیڈا میں سفیر بنانے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔چیف الیکشن کمشنر سے پو چھتا ہوں…
Read More...
Read More...
فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار ، کابینہ ڈویژن میں جمع
اسلام آباد(آن لائن)فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کمیشن کے چیرمین اختر علی شاہ نے کابینہ ڈویژن میں جمع کرا دی ، وفاق فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گا۔رپورٹ میں اٹھائیس اہم شخصیات کے…
Read More...
Read More...
جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق تحریک انصاف نے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا. یورپی یونین مشن کی تردید
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں قائم یورپی یونین مشن نے تردید کی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق تحریک انصاف نے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا یورپی یونین کے وفد کے پریس آفیسر ثمر سعید اختر نے یورپی یونین کا موقف واضح کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
حسن اورحسین نواز 7سال اشتہاری رہنے کے بعدعدالت میں پیش ہوگئے
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین اور حسن نواز 7سال بعد عدالت میں پیش ہوگئے، ایون فیلڈ ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں 7 سال اشتہاری رہنے کے بعد حسین نواز اور حسن نواز نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا۔اسلام آباد کی…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے جیل ملاقات کا میکنرم طے کرنے کا حکم
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم دیدیا،عدالت کا کہنا ہے کہ دونوں فریق بیٹھ کر ایک میکنزم بنائیں اور آگاہ کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی…
Read More...
Read More...
مونال ریسٹورنٹ کی لیز متعلق کیس سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
اسلام آباد ( آن لائن) مونال ریسٹورنٹ کی لیز متعلق کیس سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ جمعرات کو جاری حکمنامے میں بتایاگیاہے کہ رسٹورنٹ کے وکیل کے مطابق 15 سالہ لیز پر ریسٹورنٹ کیلئے سی ڈی اے سے اراضی لی گئی۔15…
Read More...
Read More...
نوازشریف کو مائنس کرنے والی بات ٹھیک نہیں،وہ پارٹی کو لیڈ کررہے ہیں ،خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خواجہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوجان بوجھ کر مائنس کرنے والی بات ٹھیک نہیں،نوازشریف اب بھی پارٹی کولیڈ کر رہے ہیں اور تمام اہم فیصلے نوازشریف ہی کرتے ہیں،وفاقی کابینہ کی تشکیل بھی نوازشریف کی مشاورت سے کی…
Read More...
Read More...
چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا معاملہ: سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کا نوٹس
اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، مراد…
Read More...
Read More...