Browsing Category

پاکستان

سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے آر او کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور(آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے محفوظ…
Read More...

احتجاج، توڑ پھوڑکیس : بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید بری

اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی 2023 کو احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر اور دیگر کو بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت…
Read More...

نامزد وزیراعظم شہبازشریف کاگوادرکی صورتحال پراظہارتشویش

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی صدر شہبازشریف نے گوادرکی صورتحال پراظہارتشویش کیااورن لیگ کے بلوچستان کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ متاثرین کی فوری امداد کی جائے۔صدرن لیگ کامزیدکہناتھاکہ ہماری ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں ان…
Read More...

خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی بہادر اے ایس پی کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید…
Read More...

معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد ( آن لائن ) سربراہ مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہاہے کہ خواہش ہے ہر اسمبلی مدت پورے کرے ،سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں ہے ،انشاء اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا، کوئی مسئلہ نہیں ہے، حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی ،…
Read More...

خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،اسپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا

پشاور(آن لائن) خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف اٹھایا۔سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے شہدا پولیس اور فوج کو خراج تحسین کرتے ہوئے ایس پی اعجاز خان…
Read More...

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے دورہ سعودی عرب

راولپنڈی(آن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے دورہ سعودی عرب کیااور سعودی لینڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید سے ملاقات کی۔ائیر چیف نے اپنے سعودی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبد العزیز سے بھی…
Read More...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ہماری تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی پانچویں سالگرہ، پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے پیغام میں کہا ہے کہ 27 فروری 2019 ہماری تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے، اس دن پاکستان کے عوام کے عزم اور مسلح…
Read More...

نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی

اسلام آباد(آن لائن) 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں وزیراعظم…
Read More...

قومی اسمبلی اجلاس،وزارت پارلیمانی امور نے ماہرین کی مشاورت سے نئی سمری تیار کرلی

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس بلانے کا معاملہ، وزارت پارلیمانی امور نے اجلاس کی نئی سمری سے متعلق آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ، وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے سیکرٹری قومی اسمبلی سے اہم ملاقات ہوئی ہے ، ذرائع…
Read More...