Browsing Category

پاکستان

تبدیلی ٹولے نے پاکستانی عوام کی ترقی پر، پاکستا ن کے جسم پر کلہاڑا چلا یا ، نواز شریف

بورے والا ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کے ٹولے نے پاکستان کے عوام کی ترقی پر اور پاکستا ن کے جسم پر کلہاڑا چلا یا ہے ،سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کرکے پاکستان کے عوام سے کون سی دشمنی کی گئی کون سا بدلہ لیا…
Read More...

الیکشن ٹربیونلز کا فیصلہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت…

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو صنم جاوید اور شوکت بسرا کے نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ صنم جاوید کو تینوں حلقوں این اے 119,…
Read More...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024 ء جاری کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024 ء جاری کر دیا ،آرڈیننس کا مقصد غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرناہے۔آرڈیننس پاکستان میں شہریوں ، بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت کیلئے جاری…
Read More...

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کا سخت ایکشن

اسلام آباد ( آن لائن ) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کا سخت ایکشن ، الیکشن کمیشن نے مجموعی طور پر 24 امیدواروں اور لوکل گورنمنٹ کے چیرمین و ڈسٹرکٹ چیرمینوں کو جرمانے کردیئے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مردان نے این اے 23 کے امیدوار…
Read More...

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے

اسلام آباد ( آن لائن )ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے،الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر آوز کے مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے…
Read More...

سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ بقیہ حلقوں سے کاغذات نامزدگی مستردکیے جانے کے خلاف اپیلیں چوہدری پرویز الٰہی نے واپس لے لیں جوواپس لینے کی بنیادپر خارج کردی گئیں۔عدالت عظمیٰ نے الیکشن ٹریبونل…
Read More...

بھارتی یو م جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا

سرینگر، مظفر آباد، اسلام آباد ( آن لائن ) بھارتی یو م جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا ، کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، بڑی تعداد میں حریت کانفرنس کے رہنما اور شہری دفتر خارجہ کے باہر…
Read More...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا چینی ہم منصب کو خط ، دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض موٴخر کرنے کی درخواست کی جبکہ چین…
Read More...

عام انتخابات میں فوج اور سول آرم فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات میں فوج اور سول آرم فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے گذشتہ روز انتخابات کے دوران فورسز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی تھی۔وزارت داخلہ کی جانب سے انتخابات میں فوج اور سول…
Read More...

سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی ایک دن کے لئے ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) سپیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر( بروز جمعہ) تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز…
Read More...