Browsing Category

پاکستان

ن لیگ سے استعفیٰ نہیں دیا اور ٹکٹ کیلئے اپلائی بھی نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ سے استعفیٰ نہیں دیا اور ٹکٹ کیلئے اپلائی بھی نہیں کیا ، ٹکٹ اپلائی نہ کرنا یہی معنی رکھتے ہیں کہ ن لیگ کے ساتھ نہیں۔آج کل جو سیاست ہو رہی ہے اس سے میں مطمئن نہیں…
Read More...

خواہش ہے کہ تاجر برادری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید کامیابیاں سمیٹے،نگران وزیراعظم کاکڑ

کراچی (آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات بھی کر رہی ہے جبکہ خواہش ہے کہ تاجر برادری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید کامیابیاں سمیٹے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہترین کمپنیوں…
Read More...

الیکشن 8 فروری کو، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں: مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہیں ، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کے مسائل ہیں، ملک میں اس سے زیادہ خراب…
Read More...

ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا، 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات

اسلام آباد (آن لائن) ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق شہزاد سلیم کو 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن…
Read More...

فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ،مسئلہ دو ریاستی حل پر مشتمل ہے ،پاکستان

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے کہاہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں ،مسئلہ دو ریاستی حل پر مشتمل ہے ،ہم اسرائیل کے پشتی بانوں کو کہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تشدد روکنے اور قیام امن پر راضی کریں،ڈاکٹر عافیہ سے متعلق بیانات کو دیکھ رہے…
Read More...

عدالتی حکم پر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

اسلام آباد (آن لائن) عدالت کے حکم پر سابق وزیر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا میمورنڈم جاری کردیا۔ جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ…
Read More...

پڑھے لکھے نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، انوارالحق

کوہاٹ (آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے پڑھے لکھے نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ۔ جدید تعلیم کا حصول ہماری ترجیح ہے ۔ موجودہ دور میں جدید تعلیم انتہائی اہم ہے ۔ اساتذہ ملک کے تعلیمی نظام کی بہتری کے لئے اپنا بھر…
Read More...

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

لاہور(آن لائن)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی۔واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا…
Read More...

موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری سے عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی۔عام…
Read More...

لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا ۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ایف آئی اے کو آڈیو کے فارنزک کا حکم دیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ…
Read More...