Browsing Category
پاکستان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
کراچی (آن لائن)ماہ دسمبر کے پہلے دن ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسو سی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 500روپے سستا ہو کر 2لاکھ 20ہزار…
Read More...
Read More...
کم کاربن خارج کرنے والے ممالک میں سے ایک ہونے کے باوجود پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کا شکار…
دبئی (آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دبئی میں اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز کے موقع پر ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے ملاقات کی۔ نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں…
Read More...
Read More...
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کے رفقاء کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شہزاد اکبر، ضیا المصطفی زلفی بخاری اور فرحت شہزادی کے بھی وارنٹ…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ، نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7دسمبر کو ہوگی
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب…
Read More...
Read More...
عام انتخابات 2024 کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل
اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات 2024 کے لئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کا انتخابی پلان بنا لیا ہے جس کے تحت اسلام آباد کو مجموعی طور پر تین حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔دستیاب دستاویزات…
Read More...
Read More...
حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد ( آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے کہا ہے حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا ۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئیچیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا،…
Read More...
Read More...
فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا
اسلام آباد ( آن لائن) فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگران وزیر اور سابق سیکرٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر 2017ء کے…
Read More...
Read More...
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
چمن ( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 30 نومبر کو 1600 افغان شہریوں کی وطن واپسی ، 373 مرد، 362 خواتین اور 865 بچے شامل ، 52 گاڑیوں میں 362 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ، کل تعداد 3 لاکھ 98…
Read More...
Read More...
عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی: بلاول
کوئٹہ (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہیکہ عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی، ہمیں روایتی اور پرانی سیاسی سوچ کو چھوڑنا پڑیگا۔
بتایا جا رہا ہے تین بار وزیراعظم بننے…
Read More...
Read More...
خفیہ سرکاری دستاویزات لیک کرنیکا معاملہ ،ملوث افسران، ملازمین کے خلاف کاروائی شروع
اسلام آباد ( آن لائن) خفیہ سرکاری دستاویزات کو لیک کرنے کے معاملے پر مختلف وزارتوں اور اداروں کے ایک درجن افسران اور ملازمین کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ۔
حکومتی ذرائع کے مطابق یہ افسران اور ملازمین اہم خفیہ سرکاری دستاویزات دو بھگوڑوں…
Read More...
Read More...