Browsing Category
پاکستان
اسلام آبا د ہائیکورٹ نے بلوچ طلباء کی عدم بازیابی پروزیراعظم کو 29نومبر کو طلب کر لیا
اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔بدھ کوسماعت کے…
Read More...
Read More...
کار سرکار میں مداخلت، شیخ رشید کے خلاف کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی
راولپنڈی (آن لائن)سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف کار سرکار میں مداخلت، پولیس مزاحمت، پولیس کو دھمکیاں دینے اور یونیفارم پھاڑنے کے مقدمہ میں چالان جمع ہونے کے بعد سماعت 24 فروری تک ملتوی…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کیخلاف درخواست پر وکیل حامد خان…
اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کیخلاف درخواست پر سماعت وکیل حامد خان کی استدعا منظور کرتے ہوئے غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی، بدھ کوجسٹس سردار طارق مسعود نے کہا کہ ہائیکورٹ فیصلے…
Read More...
Read More...
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
چمن ( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 21 نومبر کو 2ہزار 990 غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی ، 803 مرد، 759 خواتین اور 1428 بچے شامل ، 306 گاڑیوں میں 627 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہو گئی ۔31 اکتوبر…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا
پشاور( آن لائن ) پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوکت یوسف زئی کو پشاور ائرپورٹ سے تحویل میں لے لیا۔ شوکت یوسف زئی نجی ائرلائن کے ذریعے پشاور سے…
Read More...
Read More...
پاک ترک ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ پروگرام میں اہم پیشرفت
اسلام آباد (ٓآن لائن)پاک ترک ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ پروگرام میں اہم پیشرفت، دفاٰعی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ترک ٹی ایف ایکس فائٹر جیٹ کی آئندہ ماہ پہلی پرواز کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، ترک ایرو اسپیس انڈسٹری میں شیڈول کے مطابق ٹی…
Read More...
Read More...
مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آئندہ انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف امیر جمعیت علماء اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے،مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کا استقبال کیا، نواز شریف نے خوشدامن کے انتقال پر فضل الرحمان…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد ( آن لائن) چیرمین پی ٹی آئی کوبڑاریلیف اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویڑن بینچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ سنا دیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے…
Read More...
Read More...
بلاول بھٹو سے گزارش ہے سیاست میں گندگی کے جس کلچر کا مقابلہ کیا ہے وہ دوبارہ نہیں کرنا چاہتے، رانا…
لاہور(آن لائن) رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہیں بدتہذیبی سے گریز کا مشورہ دے دیا، بلاول بھٹو سے گزارش ہے سیاست میں گندگی کے جس کلچر کا مقابلہ کیا ہے وہ دوبارہ…
Read More...
Read More...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان رہا
کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان رہا اورایک موقع پر کے ایس ای-100 انڈیکس میں 611پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھا گیا تاہم بعد ازاں منافع کے حصول کیلئے پاور،فوڈز اور چند دیگر سیکٹر میں شیئرز کی فروخت سے تیزی کی…
Read More...
Read More...