Browsing Category
پاکستان
سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر کر دی
اسلام آباد(آن لائن ) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔جس میں سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔اپیل میں یہ بھی کہاگیاہے کہ اپیل پر…
Read More...
Read More...
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خارجہ و رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے حامدخان ایڈووکیٹ کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے درخواست تیار کرلی ہے۔آرڈرکی کاپی بھی حاصل کرلی…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ، سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کے حکم میں 20نومبر تک توسیع
اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل روکنے کے حکم میں 20نومبر تک توسیع کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ پیر کی صبح 11بجے دوبارہ سماعت کریں گی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمار کس دیتے ہوئے کہا کیس میں…
Read More...
Read More...
وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2024 کااعلان کر دیا
اسلام آباد( آن لائن )وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2024 کااعلان کر دیا ہے، حج پیکج گزشتہ سال کے مقابلہ میں ایک لاکھ روپے سستاہوگا، حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی، پاکستان کاحج کوٹہ ایک لاکھ 79ہزار 210 مقرر کیاگیا…
Read More...
Read More...
کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول بھٹو
ایبٹ آباد ( آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانی جماعتیں پرانی سیاست میں لگی رہتی ہیں، کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، پْرانے سیاستدان گھر بیٹھیں اور آرام کریں۔ ایبٹ…
Read More...
Read More...
نگران وزیراعظم ، وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات
اسلام آباد( آن لائن )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، وزیر خزانہ شمشاد اختر اور وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ 82 ہزار580…
Read More...
Read More...
امریکی وفد کا اڈیالہ جیل راولپنڈی کا ہنگامی دورہ
راولپنڈی(آن لائن) امریکی وفد نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ وفد میں گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، ڈونالڈ سزولومیئر، مارک رائس، رونالڈ پیٹر رچ شامل تھے ۔ جیل ذرائع کے مطابق امریکی وفد 295سی کے مقدمے میں قید ملزم ظفر بھٹی سے…
Read More...
Read More...
نواز شریف ، شہباز شریف ، مریم نواز ، اسحاق ڈار کا تاریخی دورہ لاہور چیمبر
لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لاہور چیمبر کے تاریخی دورہ کے موقع پرکہا ہے کہ تاجر معیشت کے اہم سٹیک ہولڈرز ہیں۔ تمام پالیسیاں ان کی مشاورت سے بننی چاہئیں۔ سابق وزیراعظم محمد شہباز شریف ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مریم…
Read More...
Read More...
برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد،نواز شریف سے ملاقات
لاہور ( آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے چار سال کے بعد وطن واپسی اختیار کی۔نواز شریف نے پاکستان پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا تھا۔نواز شریف روزانہ کی بنیاد پر سیاسی رہنماوٴں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔سیاسی رہنماوٴں سے اہم…
Read More...
Read More...
حکومت کا سی پیک سمیت ملک بھر میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت نے سی پیک سمیت ملک بھر میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مقیم چینی بزنس مین اور شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے وزارت داخلہ میں اعلی سطح…
Read More...
Read More...