Browsing Category

پاکستان

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا کیس کے حوالہ سے دائر نظرثانی درخواستیں سماعت کے لئے مقررکردیاہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ آج (بدھ…
Read More...

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے‘ شہباز شریف

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے، پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے جسے میاں نواز شریف نے اپنے…
Read More...

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد پکڑا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف آئی اے‘ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب…
Read More...

توشہ خانہ اور 190ملین پاوٴنڈ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی (آن لائن ) احتساب عدالت کے حکم کی روشنی میں نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190ملین پاوٴنڈ کیس میں گرفتار ی ڈال دی گئی۔نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190ملین پاوٴنڈ کیس میں گرفتار ی ڈال دی،…
Read More...

تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر صرف ملکی معیشت پر کام کرنا چاہئے: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ تاریخ کے مشکل ترین انتخابات ہوں گے تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر صرف ملکی معیشت پر کام کرنا چاہئے، ہمیں مل کر ڈالر اور پٹرول…
Read More...

صدر مملکت کو اپنا کردار مستقل مزاجی سے ادا کرنا چاہئے تھا

اسلام آباد(آن لائن) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میرے ٹویٹ پر کافی لوگوں کی رائے منقسم ہے، میرا ٹویٹ میرا ذاتی نہیں بلکہ حکومت کا موقف تھا، صدر مملکت وفاق کی علامت ہیں، ہماری مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہیں،…
Read More...

انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آباد(آ ن لائن)نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کرے…
Read More...

ڈی آئی خان: گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے قافلے پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 12 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن)خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں نجی آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ آفس پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال فیضی نے ڈان ڈاٹ ٹی وی کو ایک شہری کے جاں…
Read More...

لیگی رہنما حنیف عباسی ہنگامہ آرائی کیس میں 5سال بعد عدالت سے بری

راولپنڈی ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف تھانہ سٹی میں درج مقدمے کا عدالت نے 5 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔ پولیس کی جانب سے 5 سال قبل درج مقدمے میں نامزد ملزم حنیف عباسی کو عدالت نے بری کر دیا گیا۔ مقدمے میں حنیف عباسی،…
Read More...

آئی ایم ایف سے مذاکرات، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کیلئے پرامید

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کیلئے پرامید ہے۔ذرائع کے مطابق پیرسے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان…
Read More...