Browsing Category

پاکستان

معاشی میدان میں پاکستان کو ایک اور اہم ترین کامیابی مل گئی،1.5 ارب ڈالر کے نئے رعایتی قرض پروگرام پر…

اسلام آباد (آن لائن)معاشی میدان میں پاکستان کو ایک اور اہم ترین کامیابی مل گئی،پاکستان نے 1.5 ارب ڈالر کے نئے رعایتی قرض پروگرام پر بات چیت کے لیے آئی ایم ایف کو منالیا، نیا قرض پروگرام موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے تدارک کے لیے ہوگا،…
Read More...

گرین مال اینڈ سروس کمپنی، اسمارٹ ایگری فارم، زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا افتتاح کردیا گیا

فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی ،آرمی چیف زراعت کی ترقی کسان کی ترقی اور پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے،مریم نواز لاہور،راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاوٴس…
Read More...

وزیرداخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، دہشتگردی سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی…
Read More...

عوام کیلیے اچھی خبر‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی۔قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔انڈسٹری کی جانب سے بھیجی ورکنگ…
Read More...

پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ، این آر او کے لئے ترلے منتوں پر اتر آئے ہیں، حنیف عباسی

بانی پی ٹی آئی کو سا نحہ نو مئی پر قوم سے معافی مانگنی ہو گی ، شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی منازل کی جانب گامزن ہے، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (آن لائن) رہنما ن لیگ حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا ہے کہ…
Read More...

محمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان، پی ٹی آئی سے بھی کمیٹیاں چھوڑنے کا…

اسلام آباد(آن لائن )محمود اچکزئی اچکزئی نے حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ میں تمام کمیٹیوں سے استعفی دیتا ہوں جن کا حکومت حصہ ہے، میں تحریک انصاف سے بھی کہتا…
Read More...

آصفہ بھٹو زرداری ماہانہ تنخواہ نہ لینے والی واحد ایم این اے قرار

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمیت 313 قانون ساز حکومت سے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما، خاتونِ اوّل اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری 314 اراکینِ اسمبلی میں سے واحد ایم این اے ہیں جو…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ''سمارٹ ایگری فارم''، ''گرین ایگری مالز'' اور ''ایگری ریسرچ سہولت سنٹر'' کا باقاعدہ افتتاح کیا کسانوں کو مہنگی مشینری خریدنے کی بجائے آسان کرائے پر مشینری حاصل کرنے کے مواقع میسر ہوں گے، شرکاء کو بریفنگ اسلام آباد(آن…
Read More...

اس جبر اور فسطائیت کے دور میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا ،شیرافضل مروت

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی سے نکالے گئے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ وکلا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں ان کے کان بھرتے ہیں ‘کسی کو گرانے کے لیے میرے نام کا استعمال کرتے ہیں کہ میں نے ان کے خلاف بیان دیا ۔میں پارٹی سے اس وقت نکالا جاؤں…
Read More...

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی ‘منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کر دیا۔ اسکور کارڈ سے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کو مزید محدود کیا جائے ۔منصوبہ بندی کمیشن نے…
Read More...