Browsing Category

پاکستان

پیکا ایکٹ بل کیخلاف نیشنل پریس کلب میں بھوک ہڑتالی کیمپ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدرافضل بٹ نے کہا ہے کہ فیک نیوز کی آڑ میں آزادی اظہار کو روکنے کی کوشش ہو رہی ہے ،حکومت کی بدنیتی نہیں تھی تو پھر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت میں کیا حرج تھی جبکہ آر آئی یو جے کے صدر طارق علی…
Read More...

پی ٹی آئی گر وپس کا شکار ہوتی جارہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آبا (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گر وپس کا شکار ہوتی جارہی ہے ، اقتدار کی سیاست کے گرد گھومنے والی جماعتوں کا حال پی ٹی آئی جیسا ہوتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا پی ٹی آئی گروپس کا شکار ہو چکی ۔…
Read More...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں‘ شاہ محمود قریشی

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی…
Read More...

سمگلرز مافیا کا خاتمہ ملکی معیشت کے استحکام کیلئے ضروری ہے‘ وزیر داخلہ محسن نقوی

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمگلرز مافیا کا خاتمہ ملکی معیشت کے استحکام کیلئے ضروری ہے‘ سندھ رینجرز نے امن کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔سندھ رینجرز کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی…
Read More...

وزیراعظم سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر رافیل ماریانو گروسی کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ادارے (آئی اے ای اے)کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر رافیل ماریانو گروسی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کے لیے جوہری توانائی کو فروغ…
Read More...

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے پہل نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی دعوت دینے کا موسم تمام ہوگیا، اب حکومت مذاکرات کے لیے پہل نہیں کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے حکومت کی جانب سے واضح پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

پاکستان کی خواتین با اختیار ، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دے رہی ہیں ایاز صادق

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین با اختیار ہیں ۔ جو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔ پارلیمنٹ میں بھی خواتین بھر پور کردار ادا کر رہی ہیں ۔ وویمن پارلیمنٹری کاکس کے زیر…
Read More...

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کردی

مظفرآباد( آن لائن)آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کرتے ہوئے اپیل نمٹادی۔سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر…
Read More...

تجارت کرنا حکومت کا کام نہیں، نجی شعبے کی مکمل معاونت کیلیے تیار ہیں، وزیرخزانہ

دبئی(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تجارت کرنا حکومت کا کام نہیں، حکومت نجی شعبے کی مکمل معاونت کے لیے تیار ہے۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تحت انشور امپیکٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد…
Read More...

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

دبئی(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور…
Read More...