Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبر
پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی کے لانگ مارچ میں یہ فرق ہوگا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار اگر لانگ مارچ کے لیے نکلے تو کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی، میں گرفتار ہوا…
Read More...
Read More...
سپیکر قومی اسمبلی کامذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع سپیکر افس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی…
Read More...
Read More...
سیاسی کارکن ہوں،مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں،مولانا فضل الرحمان
ئاسلام آباد(آن لائن)امیر جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی کارکن ہوں،مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی حمایت کروں گا،مذاکرات کرنا یا نہ کرنا ان کا اپنا…
Read More...
Read More...
پیکا ایکٹ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے،عطاء اللہ تارڑ
جعلی خبروں ،ہراسیت کے خاتمے کے لئے ہیکا ایکٹ ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو ہراساں کیا جاتا ہے ۔سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے تدراک کے لئے پیکا قانون لایا گیا،وفاقی وزیراطلاعات ونشریات
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر…
Read More...
Read More...
ہمارا دین اسلام جو انصاف، رحم اور تمام مخلوقات کے احترام کی لازوال تعلیمات پر مبنی ہے،شہباز شریف
اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ منا رہے ہیں. یہ ہفتہ پوری دنیا میں متنوع مذہبی برادریوں کے…
Read More...
Read More...
سرکاری سطح پر ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ مزید گر گیا،مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 36 فیصد کی مزید کمی…
اسلام آبا د(آن لائن)سرکاری سطح پر ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ مزید گر گیا،گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 36 فیصد کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی ،مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0 اعشاریہ 44 فیصد کی سطح پر آگئی،ایک ہفتے میں 9 اشیاء مہنگی،16…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی پر مشاورتی عمل شروع کردیا
اسلام آبا د(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر و دو ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے مجوزہ ناموں کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے، ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور سندھ بلوچستان کے ممبران کے ناموں پر مشاورت کی جارہی ہے،پی ٹی آئی نے سٹیک…
Read More...
Read More...
اراکین پارلیمنٹ نے بڑھی ہوئی تنخواہ حاصل کرلی
اسلام آباد(ان لائن) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اراکین پارلیمنٹ نے اپنی بڑھی ہوئی تنخواہ حاصل کرلی جبکہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اراکین پارلیمنٹ کی…
Read More...
Read More...
محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دن رات کام کرنے والے ورکرز کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود ان کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھیں گے۔چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا…
Read More...
Read More...
خارجی دہشتگردوں کی پے در پے ہلاکتیں، سرغنہ نور ولی محسود کی خفیہ گفتگو منظرعام پر
راولپنڈی (آن لائن)خارجی دہشت گردوں کی پے در پے ہلاکتوں کی وجہ سے فتن? الخوارج کی قیادت موبائل فون کے استعمال سے خائف ہو گئی، اس سلسلے میں فتن? الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود کی خفیہ گفتگو منظر عام پر آ گئی۔ذرائع کے مطابق کالعدم فتن الخوارج…
Read More...
Read More...