Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں تعینات سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات ہوئی جس دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے…
Read More...

ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے سوال کیا کہ اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس میں کہا…
Read More...

عمران خان کے وکیل جیل سہولیات سے متعلق مطمئن ہیں، مداخلت کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ؛ پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عملدرآمد فوری روکنے کی استدعا مسترد

لاہور(آن لائن)لاہورہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فوری طور پر پیکا ترمیمی آرڈیننس کی مختلف شقوں پر عمل درآمد…
Read More...

پیکا ایکٹ ترامیم کا نفاذ- گمراہ کن پروپیگنڈا اور فیک نیوز کا تدارک وقت کی اہم ضرورت

پیکا ایکٹ میں ترامیم کی منظور ی کے ساتھ ہی مختلف نام نہاد حلقوں اورانسانی حقوق کے علمبرداروں کی جانب سے ایک منفی پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے ، جو اس ایکٹ کے مندارج کے متصادم ہے ۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ آواز بُلند کرنے والےان نام نہاد…
Read More...

سیکورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بیسد آپریشن مؤثر کارروائی‘6 خوارج…

میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی تحسین‘ دو افسران کی شہادت پر افسوس کا اظہار راولپنڈی (آن لائن) سیکورٹی فورسز نے 29 اور 30…
Read More...

پلازہ نمبر 6 جے کے مالک شیخ معین نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ روزنامہ جناح اور آن لائن نیوز ایجنسی کے…

آفس کی حدود کے اندر مرمتی کام کرنے والے مزدوروں کو گندی گالیاں اور قتل کی کھلے عام دھمکیاں دیں ، ایڈیٹر انچیف محسن جمیل بیگ کو بھی دھمکیاں دیں معین اور ان کے بیٹوں کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے،صحافتی تنظیموں کی مذمت…
Read More...

نامعلوم افراد کی طرف سے بحریہ ٹاوٴن کے مالک ملک ریاض اور ان کے خاندان کو دھمکیاں

فوری طور پر 5.1 ملین ڈالر سے زائد کا بھتہ طلب کیا گیا ہے بھتہ نہ دینے کی صورت میں ان کے خاندان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں بحریہ ٹاوٴن انتظامیہ نے متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کروا دی اسلام آباد(آن لائن) نامعلوم افراد کی طرف سے…
Read More...

اسپیکر قومی اسمبلی کی اراکین اسمبلی سے پارلیمنٹ کیفے ٹیریا میں ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی کی اراکین اسمبلی سے پارلیمنٹ کیفے ٹیریا میں ملاقات ‘اراکین کی اسپیکر کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ چیئرمین پی اے سی جنید اکبر، نفیسہ شاہ اور عاطف خان سمیت دیگر اراکین کی اسپیکر سے…
Read More...

حکومت معاشی استحکام، اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری اور کاروبار کے مواقع کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات…

راولپنڈی (آن لائن) رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں معاشی استحکام، اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری اور کاروبار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے تاکہ ملک وقوم کو خود انحصاری کی راہ پر گامزن…
Read More...