Browsing Category
پاکستان
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربا نیاں نا قابل فراموش ، امریکہ کا گذشتہ چار سال میں رویہ…
اسلام آباد (آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور ملک کے ساتھ گذشتہ چار سال میں امریکی نامناسب روئیے کا اعتراف کرتے ہوے کہا ہے کہ پاک امر یکہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں ۔ دونوں ممالک کے د رمیان غلط…
Read More...
Read More...
علی امین گنڈاپور سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات‘عوامی فلاح و بہبود کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
پشاور(آن لائن)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سے اقوامِ متحدہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ نے وفد کی قیادت کی۔دورانِ ملاقات مختلف شعبوں میں اقوامِ متحدہ کی عوامی فلاح و بہبود…
Read More...
Read More...
جی ایچ کیو حملہ کیس ،عدالت نے مشعال یوسفزئی کا عدالت میں دخلہ بند کر دیا
راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق چیئرمین کی وکیل مشعال یوسفزئی کا عدالت میں داخلہ بند کر دیا…
Read More...
Read More...
آرمی چیف کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں ہوئی‘ بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپر ہر قسم کی سختیاں کی گئی اس کے باوجود…
Read More...
Read More...
چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔چین کے سالِ نو کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام کی جانب سے چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں…
Read More...
Read More...
بیجنگ میں چینی صدر سے تبادلہ خیال کا منتظر ہوں: صدر آصف زرداری
اسلام آباد(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار پر صدر شی جن پنگ کو مبارک باد دی ہے۔آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو لکھے گئے خط میں پاکستان اور چین کی آہنی دوستی مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینار پاکستان جلسہ کیلئے درخواست ڈی سی آفس جمع کرادی
لاہور(آن لائن)تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کر ادی ہے ،چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کرائی ۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ احتجاج…
Read More...
Read More...
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت‘وزارت دفاع نے ملٹری ٹرائل کا…
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران وزارت دفاع نے ملٹری ٹرائل کا ریکارڈ آئینی بینچ میں پیش کردیاجس کاآئینی بنچ ارکان نے جائزہ لینے کے بعدواپس کردیا۔ جسٹس جمال خان…
Read More...
Read More...
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد( آن لائن)سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔سیشن کورٹ میں شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے،سینئر سول جج…
Read More...
Read More...
انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات: وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد (آن لائن)انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں او ایس ڈی…
Read More...
Read More...