Browsing Category

پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی

اسلام آباد:(آن لائن،) جسٹس منصور علی شاہ کی معذرت کے بعدچیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی پروموشن…
Read More...

خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کردیئے،جبکہ تین…

راولپنڈی(آن لائن )خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 3 مختلف کارروائیوں میں، 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کردیئے ہیں جبکہ تین جوان شہید ہوگئے ہیںآ ئی ایس پی آر کے مطابق ۔6 اور 7 جنوری کو فورسز نے خیبرپختونخوا میں خارجی دہشت گردوں کے خلاف…
Read More...

صدر آصف زرداری سے سبکدوش امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات میں مزید وسعت…

اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زردار ی سے امریکہ کے پاکستان میں تعینات سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکہ کے سبکدوش ہونیوالے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ایون صدر آمد ہوئی جہاں انہوں نے صدر مملکت آصف…
Read More...

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے 2 ارب امریکی ڈالرز کی ادائیگی مؤخر کرنے کا فیصلہ‘وزیراعظم کا خیرمقدم

پبلک سیکٹر کی تمام درآمدات و برآمدات کا 60 فیصد حصہ گوادر بندرگاہ سے کیا جائے ‘شہبازشریف کی ہدایت یکم جنوری 2025 سے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے مابین رابطے کیلئے کاغذ کا استعمال ترک‘ صرف ای-آفس استعمال کیا جا رہا ہے‘ نہ صرف وقت کی بچت…
Read More...

دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں چینی حکومت، عوام اور زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں،صدر

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے علاقے شی زانگ میں زلزلے میں قیمتی جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔اپنے بیان میں صدرآصف علی زرداری نے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں چینی حکومت، عوام اور زلزلہ متاثرین…
Read More...

پاکستان اور متحدہ ارب امارات کے تعلقات تاریخی حیثیت کے حامل ہیں، شہباز شریف

یو اے ای نے رواں ماہ واجب الادا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے معاشی ترقی کے لئے کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں ، کابینہ اجلاس سے خطاب اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ ارب…
Read More...

سیاستدانوں کے درمیان مذاکرات ہوتے رہتے ہیں، بات چیت ہی مسائل کا واحد حل ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین بھی ملک کی معاشی ترقی کے معترف ہو چکے ، سیاستدانوں کے درمیان مذاکرات ہوتے رہتے ہیں ، مذاکرات اور بات چیت ہی مسائل کا واحد حل ہے ۔ پاکستان میں…
Read More...

ایگزیکٹو کیخلاف اگر کوئی جرم ہو تو کیا خود جج بن کر فیصلہ کر سکتا ہے؟آئینی بنچ

آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے، ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے، سوال یہ ہے کہ سویلین کا ٹرائل ہو سکتا ہے یا نہیں،جسٹس مسرت ہلالی جواب بہت…
Read More...

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ جیلوں میں 9 مئی کے قید مجرمان سے متعلق پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ( آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ جیلوں میں 9 مئی کے قید مجرمان سے متعلق پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔جبکہ اختتام سماعت حفیظ اللہ نیازی روسٹرم پر آگئے اور عدالت کا شکریہ اداکیا۔جسٹس امین الدین کی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع

اسلام آباد ( آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کردی گئی۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ ایں ڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست…
Read More...