Browsing Category

پاکستان

26نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے250کارکن کی ضمانتیں منظور،150کی مسترد

اسلام آباد(آن لائن )تحریک انصاف کارکنان کوبڑاریلیف مل گیا، انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔اسلام آباد کی انسداد…
Read More...

عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام؛ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا…
Read More...

کرم امن معاہدہ؛ لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی ہوگی، پختونخوا حکومت

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ کرم امن معاہدے کے بعد لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی۔صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز جانے والے…
Read More...

سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن پاکستان نے اپنی عالمی ذمہ داریوں کا آغاز کر دیا

واشنگٹن(آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی 2 سالہ مدت کی عالمی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کے نمائندے عاصم افتخار نے سلامتی…
Read More...

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کا اعلامیہ

چیف آف آرمی اسٹاف نے معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات، امن و امان اور سیکیورٹی بہتر بنانے میں مدد کے لیے پاک فوج کی حمایت کے پختہ عزم کا یقین دلایا اسلام آباد( آن لائن )خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپیکس کمیٹی کا گیارہواں اجلاس…
Read More...

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی میں شریک شرکاء کا خیر مقدم کیا۔ مذاکراتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے موقع پر اسپیکر…
Read More...

تیل کی سمگلنگ میں کمی آئی‘ سمگلنگ کے خاتمے کا کریڈ ٹ آرمی چیف کو جاتا ہے‘وزیراعظم

اسلام آ باد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے سال کو قوم کے لئے خوشیوں بھرا سال ہونے کی دعا کرتے ہوے کہا ہے کہ ہمیں معیشت میں استحکام لانا ہو گا ، امید ہے اڑان پاکستان جیسا پروگرام ملکی معیشت کے لئے نیک شگون ثابت ہو گا ۔ وفاقی کابینہ کے…
Read More...

چیرمین پی ٹی اے انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے قانون سے لاعلم نکلے

انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور بندش پرکمیٹی برہم،وزارت داخلہ اور قانون کے حکام طلب جب تک ڈیجیٹل ہائی ویز نہیں بنائیں گے ،الٹے بھی لٹک جائیں انٹرنیٹ ٹھیک نہیں ہوگا،چیئرمین پی پی ٹی اے کمیٹی نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی اور بہتری کی…
Read More...

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے، اسلام آباد اور نئی دہلی میں دونوں ممالک کے حکام نے ایٹمی تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کے حوالے کیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے جبکہ تحریک انصاف آج کے اجلاس میں اپنے مطالبات پر مبنی…
Read More...