Browsing Category

پاکستان

قوم اور افواج مادرِوطن کے تحفظ اور آزادی کی حفاظت کیلئے کبھی کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں‘صدرمملکت

ففتھ جنریشن وارفیئر ایک چیلنج کی صورت اختیار کر چکا ہے،تمام اندرونی اور بیرونی سازشوں کے باوجود پاکستان کی تعمیر کرتے رہیں گے عالمی برادری کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کیلئے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کروائے…
Read More...

جنگ افغانستان کیلئے مفید ہے نہ پاکستان کیلئے‘جامع حکمت عملی کی طرف جانا چاہئے، فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کیلئے مفید ہے نہ پاکستان کیلئے اور اگر ہم جنگ کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں تو قدم روک کر جامع حکمت عملی کی طرف جانا چاہیے۔نجی ٹیلی ویژن چینل…
Read More...

وزیراعظم کی دورہ سعودی عرب سے واپسی، ایف بی آر کی کارکردگی پر اجلاس

34.5 ارب روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزراء ، و افسران کی پزیرائی، مستقل نظام کی تشکیل کیلئے لائحہ عمل طلب کرلیا وزیرِ اعظم کو ٹیکس کے حوالے سے عدالتوں میں زیر التوا مقدمات، حکومتی ٹیم کے ان مقدمات کی ریکوری کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ دی…
Read More...

مملکتِ خداداد پاکستان ایک عظیم نعمتِ کبریٰ ہے، جس کی قدر کرنا ہر شہری کا فرض ہے‘اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ مملکتِ خداداد پاکستان ایک عظیم نعمتِ کبریٰ ہے، جس کی قدر کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔ آج ہمارا ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، جن پر قابو پانے کے لیے قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد…
Read More...

پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا رواں ماہ کا ساتواں حملہ ناکام

لاہور(آن لائن)پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر خوارج دہشت گردوں کا رواں ماہ کا ساتواں حملہ ناکام بنادیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سرحدی علاقوں میں پنجاب پولیس، سی ٹی ڈی اور ایلیٹ ٹیمیں پٹرولنگ اور سرچنگ آپریشن پر مامور تھیں، کوٹ مبارک کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آ باد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے، گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو جدہ ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا…
Read More...

گنڈاپور خیبر پختون خوا کو دہشت گردوں کا اڈہ اور پناہ گاہ بنانا چاہتے ہیں‘ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما، سینٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور امور خارجہ قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور، افغانستان کی طرح خیبر پختون خوا کو بھی دہشت گردوں کا اڈہ اور پناہ گاہ بنانا…
Read More...

وزیرریلوے کی عوام کو خوشخبری،عید پرریلوے کے کرایوں میں 20فیصد کمی کا اعلان

راولپنڈی(آن لائن) عید کے پر مسرت کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے ریلوے کے کرایوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ویژن کے مطابق عید پر عوام کے لئے…
Read More...

یوم پاکستان جوش وجذبے کیساساتھ منایا جائیگا،پریڈ تقریب ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد (آن لائن)ملک بھر میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا ،یوم پاکستان پریڈ( اتوار )کو محدود پیمانے پر ایوان صدر کے احاطے میں ہوگی ،تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ،صدر مملکت آصف علی زرداری بطور مہمان خصوصی…
Read More...

26نومبر احتجاج، وزیراعظم، وزیرداخلہ ودیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے 22 اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا…
Read More...