Browsing Category

پاکستان

پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب کو پٹیشن کے حتمی فیصلے سے مشروط قرار

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب کو پٹیشن کے حتمی فیصلے سے مشروط قرار دیتے ہوئے آئندہ 15 روز میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین اپنے تحریری جوابات جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس احمد ندیم ارشد…
Read More...

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر اکٹھا فیصلہ سنایا جائے گا…
Read More...

ایران کے صدر کی پاکستان آمد پرلاہور میں خیرمقدم کرنا خوشگوار تجربہ تھا‘ محمد نواز شریف

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں لاہور میں ایرانی قونصل جنرل مہران موحد فر بھی موجود تھے۔محمد نواز شریف اور وزیراعلی…
Read More...

امریکی اسٹیریٹجک میٹلز (ایس ایم) اور ایف ڈبلیو او کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(آن لائن)امریکی اسٹیریٹجک میٹلز (ایس ایم) نے وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان کی فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن ( ایف ڈبلیو او) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے قائم مقام نائب چیف آف مشن زیک ہارکن…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کے بیٹ رپورٹرز کا پی ٹی آئی کی تمام پریس کانفرنسز کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بیٹ رپورٹرز کا پی ٹی آئی کی تمام پریس کانفرنسز کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اوراس معاملہ پر نیشنل پریس کلب سے بھی آواز اٹھانے کی اپیل کردی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان خان کی میڈیا سے…
Read More...

بلاول بھٹو کا ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

مظفرگڑھ(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مظفر گڑھ کے علاقے ٹھٹھہ سیال میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسانوں کے بجلی کے بل معاف…
Read More...

سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال کے پہلے دن ہی پھڈاپڑگیا،سپریم کورٹ کے چار ججزنے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال کے پہلے دن ہی پھڈاپڑگیا،سپریم کورٹ کے چار ججزنے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیاہے۔ خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں ۔…
Read More...

پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریہ کے تناظر میں دیکھنا چاہیے، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ ء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریہ کے تناظر میں دیکھنا چاہیے۔ کبھی بھی جارحیت کا راستہ نہیں اپنایا، دہشتگردی اور د نیا کے درمیان دیوار کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔…
Read More...

سیلاب پر کسی کا اختیار نہیں، پنجاب میں صورتحال بگڑرہی ہے‘ عظمیٰ بخاری کا اعتراف

لاہور(آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پنجاب میں سیلابی صورتحال بگڑ رہی ہے، سیلاب جنوبی پنجاب کے علاقوں میں پہنچ چکا ہے اور بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سیلاب…
Read More...

بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے میں بھی افغانی ملوث نکلے، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(آن لائن)بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے میں بھی افغانی ملوث نکلے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے 5 خودکش بمباروں میں سے تین افغان شہری تھے، ان خودکش حملہ اوروں نے پاکستانی…
Read More...