Browsing Category

بین الاقوامی

بنگلہ دیش کی عبور ی حکومت کا جماعت اسلامی پرپابندی ختم کرنے کا اعلان

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک کی مرکزی اسلامی جماعت اور اس سے منسلک گروپوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے ’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے…
Read More...

حالیہ نافذ کردہ قانون اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہے‘ذبیح اللہ مجاہد

کابل(آن لائن) طالبان نے ملک میں نافذ کردہ آدابِ زندگی سے متعلق حالیہ قوانین پر تنقید کو تکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی قوانین کو مسترد کرنے سے پہلے سے اس کی روح کو سمجھنا ضروری ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان…
Read More...

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور متاثرین کے لیے گہرے دکھ کا…
Read More...

اندرا گاندھی کا کردار نبھانے پر کنگنا رناوت کو قتل کی دھمکیاں‘ پولیس سے مدد مانگ لی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتیا جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو ان کی اگلی فلم ایمرجنسی کی ریلیز سے قبل سکھ انتہا پسند گروپوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس فلم میں وہ سابق بھارتی وزیر اعظم…
Read More...

اسرائیل کو جنگی سازوسامان کی برآمدات پر بھارتی وکلاء کو اظہار تشویش

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وکلاء کی جانب سے اسرائیل کو بھارت کی جنگی سازوسامان کی برآمدات پر تشویش کا اظہارکیا ہے،غیر ملکی سر زمین پر دہشتگردی اور انتشار پھیلانے کی شازش اب مودی سرکار کا مضبوط ہتھیار بن چکی ہے،بھارت اسرائیل کے ساتھ مل کر…
Read More...

بھارت نے ’غلطی سے‘ ایل او سی پار کرنے والا اپنا ڈرون پاکستان سے واپس مانگ لیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج کے زیر استعمال سرویلنس ڈرون غلطی سے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پار کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا، جس پر بھارت کی چیخیں نکل گئی ہیں اور اب بھارتی حکام پاکستان سے اپنا ڈرون واپس…
Read More...

لبنان کے کئی علاقوں سے شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے

بیروت (آن لائن)حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد سے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ کے شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کرتا رہا ہے جبکہ ایران کی قیادت کہہ چکی ہے کہ وہ مناسب وقت آنے پر اسرائیل کو نشانہ بنائے گی اور یہ کہ وہ کوئی بھی…
Read More...

عالمی فوجداری عدالت: نیتن یاہو، گیلنٹ اور یحیٰ السنوار کے وارنٹ کا مطالبہ

دی ہیگ (آن لائن)دی نیدر لینڈز (ہالینڈ) کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذرا سی بھی تاخیر کیے بغیر اسرائیلی وزیرِاعظم بنامین نیتن یاہو، وزیرِ دفاعی یو آؤ گیلینٹ اور حماس کے نئے سربراہ یحیٰ…
Read More...

بھارتی وزیرِ اعظم کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر ایک منٹ پر بھارت…
Read More...

افغانستان حکومت کے سیاہ ترین تین سال مکمل،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر

کابل (آن لائن)طالبان کے افغانستان میں جبری دور حکومت کے سیاہ ترین تین سال مکمل ہوگئے،طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پرپہنچ گئیں،طالبان کے دور اقتدار میں ایک منظم طریقے سے خواتین کو سیاسی، سماجی اور…
Read More...