Browsing Category

بین الاقوامی

ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے…
Read More...

حسینہ واجد نے طلبہ تحریک کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی،ڈھاکہ ( آن لائن )بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفے دے کر بھارت جانے کے بعد اپنے پہلے بیان میں ملک میں طلبہ تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک…
Read More...

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی عوام کو یوم آزادی پر مبارکباد

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امریکہ ،پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والی پاکستانیوں کو یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے، امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے دلی نیک تمناوٴں کا اظہار کرتا ہوں،اپنے مبارکباد کے پیغام…
Read More...

ایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

لندن(آن لائن) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حکام یہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آ گیا…
Read More...

بنگلا دیشی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے میں کوئی کردار نہیں، امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو گرانے کے الزام کی تردید کی ہے۔عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوٴس کی ترجمان کرین جین پیئر نے پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ بنگلا دیشی عوام کو…
Read More...

ایران بڑے حملے کی تیاری کررہا ہے،چند روز میں ہوسکتا ہے، اسرائیلی انٹیلی جنس کا دعویٰ

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی انٹیلی جنس نے دعویٰ کردیا کہ ایران بڑے حملے کی تیاری کررہا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پرخدشات سے آگاہ کردیا۔ امریکا نے گائیڈڈ میزائل سب میرین کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ روانہ کردیا۔ طیارہ…
Read More...

اسرائیل‘ ایران تنازع‘ امریکا کا اسٹرائیک گروپ کو مشرق وسطیٰ میں تعیناتی تیز کرنے کا حکم

لندن (آن لائن)امریکا نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے خدشے کے پیش نظر جنگی طیاروں اور بحریہ کے جنگی جہازوں کے ایک اسٹرائیک گروپ کو مشرق وسطیٰ میں طیاروں کی تعیناتی تیز کرنے کا حکم دے دیا۔دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن…
Read More...

مودی کی غیر ذمہ داری کے باعث بھارتی عوام کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں تابکاری مواد کی چوری اور فروخت کے بار بار ہونے والے واقعات ، مودی سرکار کی غیر ذمہ دار اور انتہا پسند سوچ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے جس سے مودی…
Read More...

میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے؛ حسینہ واجد

ڈھاکا(آن لائن) طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے اپنے 15 سالہ اقتدار کے…
Read More...

یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ اور مکمل عدم اعتماد کا…

نئی دہلی(آن لائن)یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ اور اس پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار ہے۔مبصرین کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کا یہ فیصلہ انتہائی خوش آئند قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اپنا کیس خود لڑکر یاسین…
Read More...