Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا نے روس،چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کیا ہوگا؟

واشنگٹن (آن لائن)روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئیر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اسکاجائزہ امریکی جریدے نے لیا ہے۔جریدے کے مطابق امریکا کا طاقتور ترین نیوکلیئر ہتھیار بی 83 ہے،…
Read More...

نیوکلیئر ہتھیاروں کی آزمائش بحال کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے‘روس کا انتباہ

روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا ماسکو (آن لائن)روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا اور واضح کیا ہے کہ نیوکلیئر ہتھیاروں کی آزمائش بحال کیے…
Read More...

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین کا وزیرخارجہ کو خط، اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

لندن (آن لائن)برطانیہ کے 60 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔ برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور اسرائیل پر پابندیاں لگائی…
Read More...

امریکہ میں سامنے آنے والا اڈانی رشوت سکینڈل مودی سرکار کے لیے دن بدن شرمندگی کا باعث بنتا جا رہا

نئی دہلی (آن لائن)امریکہ میں سامنے آنے والا اڈانی رشوت سکینڈل مودی سرکار کے لیے دن بدن شرمندگی کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ جیسے جیسے تحقیقات آگے بڑھ رہی ہیں اڈانی موڈی گٹھ جوڑ نہ صرف بے نقاب ہو رہا ہے بلکہ یہ بات بھی سامنے آ رہی ہے کہ کیسے…
Read More...

سائبر جاسوسی کے الزامات، کینیڈا کا بھارت کو ایک خطرہ قرار دینا شامل

نئی دہلی (آن لائن) سائبر جاسوسی کے الزامات، جن میں کینیڈا کا بھارت کو ایک خطرہ قرار دینا شامل ہے، یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بھارت  (گلوبل انٹرنیٹ گورننس فورم) کے نائب چیئرمین کے طور پر عالمی سائبر سکیورٹی پالیسیوں میں مداخلت کر سکتا ہے، ایسے فریم…
Read More...

بھارتی حکومت کی ناکامی ، منی پور میں حالات تشویش ناک

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی حکومت کی ناکامی ، منی پور میں حالات تشویش ناک، مودی کے بھارت میں اقلیتی جماعتوں کے ساتھ ظالمانہ رویہ، بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، قتل و غارت اور جھڑپیں روز مرہ کا معمول ، حال ہی میں منی پور کے چھ پولیس اسٹیشنز…
Read More...

امریکا جاپان میں میزائل نصب کرنے سے باز رہے، روس کا انتباہ ”

ماسکو (آن لائن)روس نے امریکا کو جاپان میں میزائل نصب کرنے سے خبردار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روس نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جاپان میں اپنے میزائل نصب نہ کرے کیونکہ اس سے ملکی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گا،…
Read More...

مودی کے جنگی عزائم‘ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی عزائم کے باعث خطے میں طاقت کے عدم توازن کا باعث بن رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین نیوی نے جوہری آبدوز سے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب…
Read More...

بین الاقوامی امداد افغانستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال

اسلام آباد (آن لائن)بین الاقوامی امداد افغانستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال، 2021 میں امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا پورے خطے کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آیا ، طالبان حکومت آئے روز عالمی امداد نہ ملنے کا واویلا مچاتی ہے جبکہ حقیقت…
Read More...

اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان استنبول سے پکڑے گئے

استنبول (آن لائن)ترکیہ نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی مولدووان ربی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو استنبول کے بین الا قوامی ہوائی اڈے سے نکلتے ہی گرفتارکر لیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ترک سیکورٹی فورسز نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی مذہبی…
Read More...