Browsing Category

بین الاقوامی

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکشن کی نیوزکانفرنس کے دوران بھارتی صحافی کو شرمندگی کا سامنا

واشنگٹن( آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکشن کی نیوزکانفرنس کے دوران بھارتی صحافی کو شرمندگی کا سامنا، آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکشن جولی کوزیک کی نیوزکانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے سوال کیا پاکستان آئی ایم…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی شہید، یہودی آبادکاروں کی مسجد جلانے کی کوشش

غزہ (آن لائن) اسرائیلی افواج نے بدھ کے روز غزہ پر شدید بمباری کرتے ہوئے مزید 93 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جب کہ یہودی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے ایک گاوٴں میں حملہ کر کے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق…
Read More...

بھارتی پارلیمان میں ٹرمپ پر وار، جنگ بندی میں امریکی صدر کی ثالثی کا انکار کردیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی پارلیمان میں ایک اہم اجلاس کے دوران پاک بھارت جنگ بندی کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ بھارتی فارن سیکریٹری وکرم مسری نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ پاکستان کے ساتھ…
Read More...

بھارتی انتہا پسند ہندووٴں کا بلوچستان میں مداخلت کا بڑا ثبوت سامنے آ گیا

راولپنڈی (آن لائن) بھارتی انتہا پسند ہندووٴں کا بلوچستان میں مداخلت کا بڑا ثبوت سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بھارتی حکومت اور انتہا پسند ہندو بلوچستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں، حکومت پاکستان اور مسلح افواج اس حوالے سے کئی بار…
Read More...

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

ریاض(آن لائن )سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ناس نے 10 سال کے وقفے کے بعد ایران سے باقاعدہ فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔اس پیشرفت کو سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق فلائی ناس کا پہلا طیارہ…
Read More...

برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں نکبہ مارچ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

لندن (آن لائن ) فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے 77 سال مکمل ہونے پر برطانیہ میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے "نکبہ مارچ" میں شرکت کی۔لندن سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں منعقدہ ریلیوں میں شریک افراد نے فلسطینیوں پر جاری…
Read More...

جے شنکر کا بیان ، راہول گاندھی کی مودی حکومت پر شدید تنقید

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کے بھارتی حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنے کے بیان پر بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ سوال بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے اس بیان…
Read More...

بھارتی میڈیا نے پہلگام حملے سمیت ”آپریشن سندور” کو بھی فالس فلیگ قراردیدیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر نے اپنی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ میں مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور پہلگام حملے سمیت ''آپریشن سندور'' کو فالس فلیگ قرار دیتے ہوئے کئی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق،…
Read More...

ٹرمپ امن کی بات بھی کرتے ہیں اور دھمکیاں بھی دیتے ہیں: ایرانی صدر

تہران (آن لائن)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوہرا معیار اپنانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن کی بات بھی کرتے ہیں اور دھمکیاں بھی دیتے ہیں، جس سے امریکہ کی پالیسی پر سنجیدہ سوالات…
Read More...

امریکی دفاعی ماہر نے پاکستانی طیارے گرانے کے بھارتی دعوے کو ”بکواس” قرار دے دیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر نے پاکستانی طیارے مار گرانے کے بھارتی دعوے کو بکواس اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ بھارتی ٹی وی پروگرام میں صحافی کے سوال پر فیئر نے صاف الفاظ میں کہا کہ بھارتی ائیر فورس کا دعویٰ غیر مصدقہ ہے…
Read More...