Browsing Category

بین الاقوامی

پہلگام حملے کے بعد جعلی، من گھڑت اور خطرناک خبریں زیر گردش ‘ واچ ڈاگ کی تحقیقاتی رپورٹ میں انتہائی…

اسلام آباد(آن لائن)پہلگام حملے کے بعد جعلی، من گھڑت اور خطرناک خبریں زیر گردش ہیں اور فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے 31 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ میں انتہائی اہم انکشافات کئے گئے اور کہا گیا ہے کہ منظم مہم کے تحت حملہ آوروں کا تعلق پاکستان…
Read More...

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک بھارتی بھی حواس باختہ

اسلام آباد(آن لائن)پہلگام فالس فلیگ کے بعدایک اور بھارتی منصوبہ بے نقاب‘پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک بھارتی بھی حواس باختہ ہوگئے اورلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر منظم انداز سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کر ڈالی‘ذرائع کے…
Read More...

مقبوضہ وادی میں اقتصادی بحران: مودی سرکار کی پالیسیوں کا نتیجہ

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ وادی میں اقتصادی بحران: مودی سرکار کی پالیسیوں کا نتیجہ ، آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے معیشت تباہی کا شکار ، مقبوضہ وادی میں مواصلاتی بلیک آو?ٹ سے لاکھوں افراد بنیادی ضروریات زندگی…
Read More...

کشمیری صحافی نے بھارتی سکیورٹی نظام پر بڑا سوال اٹھا دیا

سرینگر(آن لائن )کشمیری صحافی نے بھارتی سیکیورٹی نظام پر بڑا سوال اٹھا دیا، "پہلگام میں حملہ آور سخت نگرانی کے باوجود کیسے پہنچے؟"، 7سے 12 لاکھ بھارتی فوجی تعینات، پھر بھی سیکیورٹی ناکام کیوں؟ کشمیری صحافی نے سوالات کھڑے کردیئے ۔کشمیری صحافی…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں حملہ: ماہرین نے بھارت کی ناکامی اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر اہم سوالات اٹھادیئے

سرینگر(آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ہر دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا ایک ہی وطیرہ ہے کہ بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام…
Read More...

بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ٹرینی پائلٹ اپنی جان گنوا بیٹھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست گجرات کے امریلی ضلع کے رہائشی علاقے میں نجی ایوی ایشن اکیڈمی سے تعلق رکھنے والا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ…
Read More...

پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار، فچ نے ریٹنگ بھی بہتر کرکے بی مائنس کردی

واشنگٹن (آن لائن )عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کردی، پاکستان کی ریٹنگ بی مائنس کردی گئی۔ فچ نے پاکستان کے معاشی آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا۔ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی، پاکستان کی ریٹنگ…
Read More...

بدترین دشمن سے مذاکرات سے مطمئن لیکن بالآخر بے نتیجہ ثابت ہوسکتے ہیں، خامنہ ای

تہران (آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران جوہری مذاکرات کے بارے میں زیادہ پر امید ہیں نہ مایوس ہیں۔ قانون سازوں سے ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ وہ بدترین دشمن کے ساتھ مذاکرات سے…
Read More...

طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر،اقوام متحدہ کی رپورٹ

نیویارک(آن لائن)افغان طالبان کے اخلاقی ضابطے یا ریاستی جبر؟اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ‘طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پرپہنچ گئی ہیں۔افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما)کی طالبان کی…
Read More...

وقف بل کے باعث پورا بھارت ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیا‘ 3 شہری ہلاک‘ 150 افراد گرفتار

نئی دہلی (آن لائن)وقف بل کے باعث پورا بھارت ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیاہے اور اسے بی جے پی حکومت کی وقف بل کے زریعے مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی ایک اور سازش قراردیا جا ریا ہے۔مغربی بنگال میں وقف بل کے خلاف شدید مظاہرے ہوئے۔مغربی بنگال کے…
Read More...