Browsing Category

بین الاقوامی

الاسکاُ لاپتا طیارہ سمندری برف پر گر کر تباہ، تمام 10مسافر ہلاک

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے سمندری برف پر گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے کہا کہ امدادی…
Read More...

’تمہیں برطرف کردیا گیا‘، ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کردی

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ معلومات تک رسائی کے لیے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ وہ خفیہ معلومات تک…
Read More...

پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی ہے جس پر چینی حکام نے مثبت رویے کا اظہار کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے پاکستان کو 5 بلین ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کے تین سالہ…
Read More...

بنگلا دیشی عوام کا شیخ مجیب کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا، توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگادی

ڈھاکہ(آن لائن)بنگلا دیش میں مظاہرین نے بنگلا آرائی کرتے ہوئے شیخ مجیب کی یادگار اور معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی تاریخی رہائش گاہ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور آگ لگادی۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات ہزاروں افراد نے…
Read More...

آسٹریلیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر شدید حیرت اور تشویش کا اظہار

سڈنی ( آن لائن )آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر شدید حیرت اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، البانیز نے کہا کہ آسٹریلیا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی…
Read More...

افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد سے تقریباً 3.71 بلین ڈالر کی امداد خرچ

کابل (آن لائن)افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد سے تقریباً 3.71 بلین ڈالر کی امداد خرچ کی گئی، افغان طالبان نے خواتین کی ملازمتوں بشمول این جی اوز، صحت اور دیگر شعبوں میں ملازمتوں پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے، افغان طالبان کے جبری دور…
Read More...

افغان طالبان کے جبری دور حکومت اور سنگین ترین عوامی صورتحال پر رپورٹ جاری

امریکہ میں منجمد کیے گئے افغان مرکزی بینک کے 3.5 ارب ڈالر کے اثاثے سوئٹزرلینڈ میں قائم افغان فنڈ میں منتقل کیے گئے ،افغان طالبان نے خواتین کی ملازمتوں بشمول این جی اوز، صحت اور دیگر شعبوں میں ملازمتوں پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے،رپورٹ…
Read More...

وینز ویلا نے 6 امریکی قیدیوں کو آزاد کردیا

نیویارک( آن لائن )وینز ویلا نے 6 امریکی قیدیوں کو آزاد کردیا، یہ اقدام کراکاس میں صدر نیکولس مادورو اور ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار رچرڈ گرینل کے درمیان بات چیت کے بعد کیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی رہائی کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ اور…
Read More...

وزیر اعظم کا الیگزینڈر کو فون ،بیلا روس کا دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور انہیں دوسری مرتبہ بیلاروس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے،ترجمان آفس کے مطابق وزیر اعظم نے الیگزینڈر لوکاشینکو کادوسری مرتبہ صدر…
Read More...

امریکا، ہالینڈ کے حکام کا پاکستان سے فعال سائبر کرائم نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن(آن لائن)امریکا اور ہالینڈ کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بڑے عالمی کریک ڈاوٴن میں پاکستان میں موجود ایک سائبر کرائم نیٹ ورک کو مکمل طور پر ختم کیا ہے، نیٹ ورک پر دنیا بھر میں جرائم پیشہ افراد کو ہیکنگ ٹولز اور فراڈ کو ممکن…
Read More...