Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت میں آئندہ برس عام انتخابات :مودی سرکار اور گودی میڈیا کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا
نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں آئندہ برس عام انتخابات سے پہلے ہمیشہ کی طرح مودی سرکار اور گودی میڈیا کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا، اس بار بھی مودی جی بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر ماتم کر کے اپنی ہندوتوا زدہ سیاست چمکاتے دکھائِی دے رہے ہیں، مودی کی…
Read More...
Read More...
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا
پیانگ یانگ (آن لائن) شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے خلا میں روانہ ہونے والا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے، یہ جاسوس سیٹلائٹ…
Read More...
Read More...
سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دیدی
ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے…
Read More...
Read More...
غزہ میں متعدد اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک
تل ابیب (آن لائن) غزہ میں 27 اکتوبر کو اسرائیل کی برّی فوج زمینی کارروائیوں کے لیے داخل ہوئی تھیں اور اب تک 66 فوجی مارے گئے ہیں تاہم ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک…
Read More...
Read More...
کیلیفورنیا، مسلم کمیونٹی کا اسرائیل کے حق میں یکطرفہ قرارداد واپس لینے کا مطالبہ
واشنگٹن (آن لائن) امریکی مسلم کمیونٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے حق میں یک طرفہ قرارداد واپس لے کر فلسطینی عوام کے قتلِ عام کی مذمت کی جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر فالسم کی کونسل کے اجلاس کے…
Read More...
Read More...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں امداد فوری طور پر داخل کرنے کا مطالبہ کر دیا
ریاض (آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں امداد فوری طور پر داخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام ممالک اسرائیل کو ہتھیاروں کو برآمد بند کردیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابقسعودی ولی عہد نے غزہ میں شہریوں کی مدد…
Read More...
Read More...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی
ریاض(آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی۔ حاضری کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی اور غسل خانہ کعبہ کی تقریب کی…
Read More...
Read More...
امریکی ہاوٴس کمیٹی برائے خارجہ امور میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کی طرف سے امریکی اسلحے کے استعمال…
نیویارک، اسلام آباد ( آن لائن )امریکی ہاوٴس کمیٹی برائے خارجہ امور میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کی طرف سے امریکی اسلحے کے استعمال بارے اہم انکشافات کیے گئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ امارات اسلامیہ ٹی ٹی پی کوپاکستان کے خلاف مدد فراہم کررہی…
Read More...
Read More...
نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردی جائے، بھارتی رکن پارلیمنٹ
تروواننتاپورم(آن لائن) بھارتی ریاست کیرلہ سے تعلق رکھنے والے ایم پی راج موہن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمے چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہیے۔کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راج موہن اننتھن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن…
Read More...
Read More...
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں تیزی؛2 صحافیوں سمیت31 فلسطینی شہید
غزہ(آن لائن) اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کے 44 ویں دن دو پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرکے تمام حدیں پار کرلیں جس میں 31 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اقوام…
Read More...
Read More...