Browsing Category

بین الاقوامی

آسان سرمایہ کاری،پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

بیجنگ(آن لائن)نیشنل بینک آف پاکستان اور چائنا پاکستان انٹرنیشنل سلک روڈ انڈسٹری انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے، صنعتی تعاون کو فروغ دینے، خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زی) کے قیام میں مدد اور دو طرفہ…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 80 فیصد سے زائد اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ

غزہ( آن لائن) غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 80 فیصد سے زیادہ اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 17 جنوری کو اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بچنے والی آخری یونیورسٹی بھی ملبے کا ڈھیر بن گئی جبکہ صیہونی بمباری…
Read More...

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی ڈوبتی معیشت کو سنبھالادینے سے انکار

نئی دہلی (آن لائن)مودی نے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث ملک کو خطرناک دہانے پر پہنچا دیا، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سٹاک مارکیٹ کو مسترد کرتے ہوئے ڈوبتی بھارتی معیشت کو سنبھالنے سے انکار کر دیا ،گزشتہ دو ماہ سے بھارت کے سب سے…
Read More...

سعودی عرب میں غیرقانونی حجاج کرام کی گرفتاری شروع

مکہ مکرمہ( آن لائن) حج سے قبل جہاں دنیا بھر کے مسلمان اس اہم فریضے کو ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں اس اہم فریضے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی بھی مشکل میں ڈال دیتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حج 2024 سے قبل بھی سعودی عرب کی جانب سے…
Read More...

قابض بھارتی فوج کا کشمیری پولیس پر بے بیمانہ تشدد حملہ

سرینگر ( آن لائن ) قابض بھارتی فوج کا کشمیری پولیس پر بے بیمانہ تشدد حملہ ،کشمیری عرصہ دراز سے بھارت کے ظلم و ستم کا شکار رہے ہیں جسکی متعدد مثالیں موجود ہیں۔حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑا میں کشمیری پولیس پر بھارتی فوج کا بد ترین…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند مودی حکومت کا نیا وار: مسلمان مظالم کاشکار

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف انتہا پسند مودی حکومت کا نیا وار، اقلیتیں بالخصوص مسلمان انتہا پسند بھارتیوں کے مظالم کاشکار ، گزشتہ ایک دہائی سے بھارت پر قابض اکھنڈ بھارت کی حامی انتہا پسند مودی سرکار مسلمان مخالف پالیسیوں…
Read More...

بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان

لندن (آن لائن)لندن کے میئر صادق خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین نکلے۔قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نیلندن میں عشائیہ دیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، لندن میئر صادق خان اور سابق وزیراعظم…
Read More...

امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا

میکسیکو( آن لائن )امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جدید ترین امریکی جنگی طیارہ دوپہر 2 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوا جبکہ پائلٹ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے سے متعلق…
Read More...

گرپتونت سنگھ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، چیک رپبلک عدالت کا نکھل گپتا کو امریکہ کے حوالے کرنیکا فیصلہ

لندن(آن لائن)گرپتونت سنگھ حملہ کیس میں اہم پیش رفت، چیک رپبلک کی عدالت کا نکھل گپتا کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ ، ہر گزرتے دن کے ساتھ طول پکڑتی تحریک خالصتان پر بھارت میں سکھوں کی آواز دبانے کیلئے جون 2023 میں مودی سرکار نے سکھ…
Read More...

امیر ِ کویت اورامیر ِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(آن لائن)سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیر کویت اورامیر ِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔کویتی…
Read More...