Browsing Category

بین الاقوامی

کینیڈا ،سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک اور رکن اور اس کے 11 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کو یک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں…
Read More...

غزہ کا محاصرہ ختم اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکی جائیں، او آئی سی عرب اجلاس کا اعلامیہ

ریاض (آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہی ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں غزہ کا محاصرہ ختم، انسانی امدادکی فراہمی اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی…
Read More...

میانمار: جھڑپوں کے سبب 50 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ، اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمالی میانمار میں مسلح گروہوں کے اتحاد کی طرف سے 2 ہفتے قبل فوج کے خلاف حملے شروع کرنے کے بعد سے تقریباً 50 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سرحد کے قریب واقع…
Read More...

بس بہت ہو گیا‘، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک (آن لائن) چین کے سفیر ڑانگ جون نے کہا کہ غزہ میں صورتحال انسانی بحران سے آگے بڑھ چکی ہے۔ اس سب کے پیش نظر دنیا کو مل کر بولنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوچکا، غزہ کے لوگوں کے زندہ رہنے کی واحد امید جنگ بندی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
Read More...

تکنیکی مذاکرات ختم،حکومت آئی ایم ایف پالیسی مذاکرات پیرسے ہونگے

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے۔ ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے پالیسی سطح کے مذاکرات سوموار سے شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ تکنیکی سطح کے…
Read More...

غزہ کی صورتحال، اوآئی سی اور عرب لیگ کا مشترکہ غیر معمولی اجلاس،فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض(آن لائن )سعودی عرب میں اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم اوآئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ غیر معمولی سربراہی اجلاس میں فلسطینی علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں سے غیر متز لزل اظہاریکجہتی اور فوری طور پر…
Read More...

اسرائیل نے جنگ بندی کا امریکی بیان مسترد کر دیا

تل ابیب(آن لائن ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وائٹ ہاوس کے غزہ میں جنگ بندی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت بھی کسی جنگ بندی یا وقفے کے بغیر لڑائی جاری رکھی ہوئی ہے اور شرائط کی منظوری تک جاری رہے گی۔ عالمی خبر…
Read More...

جامع مسجد سرینگر پانچویں جمعہ بھی سیل ، میر واعظ مسلسل گھر میں نظر بند

سرینگر (آن لائن) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر کو مسلسل پانچویں جمعہ بھی مقفل رکھا اور لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف…
Read More...

میانمار کے تقسیم ہو جانے کا خطرہ ہے، قائم مقام صدر

ینگون (آن لائن) میانمار کے قائم مقام صدر مائنٹ سووے نے کہا ہے کہ اگر میانمار مسلح گروہوں کو ختم کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ملک کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے قائم مقام صدر مائنٹ سووے نے اپنے بیان میں کہا…
Read More...

غزہ، القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید

تل ابیب (آن لائن) غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی ہلالِ احمر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے…
Read More...