Browsing Category

بین الاقوامی

کولکتہ، پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرانے والے نوجوان گرفتار

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 31 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور بنگلادیش کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ گزشتہ روز کولکتہ میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ میں فلسطین کا…
Read More...

شام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مخالفت کر تے ہیں، چین

اقوام متحدہ(آن لائن)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے شام میں سیاسی اور انسانی مسائل پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین بیرونی طاقتوں کی شام کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور شام کی سلامتی اور…
Read More...

چین، انسان بردار خلائی مشن کے عملے کی زمین پر کامیاب واپسی

بیجنگ (آ ن لائن) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینڑو-16 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی کے ساتھ زمین پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی شینزو-16 انسان بردار مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی۔منگل کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 8 بج…
Read More...

غزہ میں قیامت کا سماں جاری ، مزید 377 فلسطینی شہید، تعداد 8000 سے تجاوز کرگئی

بیت المقدس (آن لائن) غزہ میں قیامت سے پہلے قیامت کا سماں جاری ہے ۔ صیہو نیوں کے حملوں میں مزید تین سو سینتیس فلسطینی شہر یوں کی شہادت کے بعد شہدا کی تعداد آ ٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس اور سرائیل میں…
Read More...

چین امریکہ تعلقات کی بہتری کے اشارے

بیجنگ (آن لائن) چینی نشر یا تی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی فریق کی دعوت پر امریکہ کا دورہ کیا اور اس دوران امر یکی صدر جو با ئیڈن سے ملا قات کی۔پیر کے روز ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 26 وانگ ای…
Read More...

ثانیہ مرزا بھی غزہ کیلئے دنیا کی خاموشی پر تشویش میں مبتلا

کراچی (آن لائن) پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری…
Read More...

چین اور امریکہ کا با ہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کے لئے مثبت پیغام

بیجنگ (آ ن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکی اسٹریٹجک حلقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز چینی ٹی وی سی جی ٹی این کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ ان کے…
Read More...

حماس کو شکست دینا اسرائیل کیلئے ’امتحان‘ ہے،نیتن یاہو

تل ابیب(آن لائن ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو شکست دینا اسرائیل کے لیے’وجود کا امتحان‘ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں حماس کو ہر صورت شکست…
Read More...

وزیراعظم کا دورہ چین کے دوران سنکیانگ کے خود مختار علاقے ارومچی میں سنکیانگ یونیورسٹی کا دورہ

اورومچی( آن لائن )وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے چین کے جاری دورے کے دوران سنکیانگ کے خود مختار علاقے ارومچی پہنچے، سنکیانگ یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں سنکیانگ یونیورسٹی کے صدر یاوٴ کیانگ اور اکیڈمیا کے اراکین نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے…
Read More...

ارشد شریف قتل کیس؛ اہلیہ نے کینیا کی ایلیٹ پولیس یونٹ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

اسلام آباد(آن لائن) مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی اہلیہ نے شوہر کے قتل کیخلاف کینیا کی ایلیٹ پولیس یونٹ کے خلاف کینیا میں مقدمہ دائر کر دیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کینیا میں ایک سال قبل قتل ہونے والے معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کی…
Read More...