Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی طلبا کی جعل سازی عروج پر، امریکا نے 21 کو ڈی پورٹ کردیا
واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے جعلی ویزوں پر آنے والے 21 بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی طلبا سے متعلق کارروائیاں امریکی ریاستوں اٹلانٹا ، شکاگو اور سان فرانسسکو کے ائیرپورٹس پر کی گئیں۔
امریکی امیگریشن…
Read More...
Read More...
یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے، وائٹ ہاو س
واشنگٹن (آن لائن) وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ روسی ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوگینی پریگوزین کی موت کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔واضح رہے…
Read More...
Read More...
برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق، شمولیت کے خواہشمند ممالک کے لیے اصول وضوابط طے
بیجنگ (آن لائن) پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
جسکے لئے اصول وضوابط بھی طے کر لئے گئے ہیں ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برکس میں شمولیت کے خواہشمند ممالک کے لیے اصول وضوابط طے کر لیے گئے…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور
آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زوراسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے تمام سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور دیا ہے جبکہ ایسٹر پیریز روئز نے کہا بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے…
Read More...
Read More...
نگران حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیا ن مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے
اسلام آباد(آن لائن)نگران حکومت اور آئی ایم ایف حکام کے درمیا ن مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کے ساتھ پہلی با رابطہ مذاکرات کو محور گردشی قرضہ ہوگا، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کے پلان پر مذاکرات ہوں گے، اس…
Read More...
Read More...
بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا
نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا۔ بھارت چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا۔ بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ امریکا ، روس اور چین چاند کو تسخیر کر کے۔چندریان 3 کا خلائی مشن…
Read More...
Read More...
مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی:ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں…
نئی دہلی ( آن لائن)مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی مقامات اور جگہوں کے نام ہندو…
Read More...
Read More...
مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش
سرینگر (آن لائن)دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش،آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید…
Read More...
Read More...
انتخابات آتے ہی مودی کے اوچھے ہتھکنڈے شروع
نئی دہلی ( آن لائن)انتخابات قریب آتے ہی مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے شروع ہوگئے ہیں، سیز فائر خلاف ورزیوں اور دراندازی کوششوں میں اضافہ ہوگیا ہے
گزشتہ روز بھارتی فوج نے 3 سال سے جاری سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں…
Read More...
Read More...
ہالینڈ اور ڈنمارک کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان
ایمسٹر ڈیم ( آن لائن) ہالینڈ اور ڈنمارک نے امریکا کی جانب سے منظوری کے بعد یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ڈنمارک اور ہالینڈ، یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے۔ ڈچ وزیراعظم مارک روٹ…
Read More...
Read More...