Browsing Category
بین الاقوامی
سعودی عرب میں 51 فرضی ویب سائٹس پر پابندی عائد
جدہ (آن لائن) سعودی وزارت تجارت نے ملک میں 51 فرضی ویب سائٹس بند کر دیں۔ ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزارت صارفین کو دھوکا دہی سے بچانے کے لیے مسلسل تمام ضروری اقدامات کر…
Read More...
Read More...
مودی کی نفرت اور انتہا پسندی نے سکھوں کو بھی نہ بخشا
امرتسر(آن لائن)مودی کی نفرت اور انتہا پسندی نے سکھوں کو بھی نہ بخشا، بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی کے باعث مودی کے ہندوستان میں سِکھ برادری غیر محفوظ، آزاد خالصتان کی زور پکڑتی تحریک پر مودی سرکار شدید دباؤ میں۔جون1984میں بھارتی حکومت نے گولڈن…
Read More...
Read More...
ایرا نی بحریہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس نئے جنگی جہازوں کو اپنے بیڑے میں شامل…
تہران ( آن لائن) ایرا ن کی بحریہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس نئے جنگی جہازوں کو اپنے بیڑے میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یرانی بحریہ کے یہ میزائل 600کلو میٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت…
Read More...
Read More...
پاکستان سمیت کسی ملک میں کسی سیاسی رہنما یا جماعت کی طرف داری نہیں کرتے،امریکہ
اسلام آباد ( آن لائن ) امریکا نے عمران خان کو نااہل کرنے اور پاکستان میں انتخابات سے متعلق سوالات پر ردِعمل دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے…
Read More...
Read More...
مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے
سرینگر ( آن لائن)مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں ہوگیا، جموں اینڈ کشمیر لینگوئج بل، کنٹرول آف بلڈنگ آپریشن ایکٹ، جموں و…
Read More...
Read More...
اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت
نیو یارک( آن لائن)اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت، ہر قسم اور شکل کی دہشتگردی عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار ، سیکیورٹی کونسل کا حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔سیکیورٹی کونسل…
Read More...
Read More...
مودی کی انتہا پسندی کی آگ نے ہندوؤں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
ہریانہ(آن لائن)مودی کی انتہا پسندی کی آگ نے ہندوؤں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے علاقے میوت میں انتہا پسند ہندو گروپوں میں گزشتہ روز شدید تصادم، تصادم وشوا ہندو پرشاد اور بجرنگ دل تنظیموں کے پیروکاروں کے درمیان برج منڈل…
Read More...
Read More...
افغانستان ، طالبان حکام نے موسیقی کے آلات ضبط کرکے جلا دیئے
کابل ( ٓان لائن) افغانستان کے صوبے ہرات میں حکام نے موسیقی کے سیکڑوں آلات بشمول گٹار ، طبلہ اور اسپیکر ضبط کرکے جلا دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہرات میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے صوبائی محکمے کے سربراہ عزیز الرحمان…
Read More...
Read More...
لبنان میں فلسطینی کیمپ میں دو گروپس میں جھڑپیں، 5 افراد جاں بحق
بیروت ( آن لائن) لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں دو گروپس میں جھڑپوں میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ساحلی شہر صیدا میں واقع عین الحلوہ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں فلسطینی صدر محمود عباس کی پارٹی الفتح کے…
Read More...
Read More...
بلغاریہ، زرعی طیارے کے حادثے میں پائلٹ ہلاک
صوفیہ ( آن لائن) بلغاریہ میں زرعی طیارے کے حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق ستارہ زگورا میں وزارت داخلہ کے علاقائی ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر سینئر کمشنر لازار ہرسٹوف نے میڈیا کو بتایا کہ بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ سے…
Read More...
Read More...