Browsing Category

بین الاقوامی

اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ ہم 100 دفعہ دنیا تباہ کر سکتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیاروں کا اتنا بڑا ذخیرہ ہے کہ ہم 100 دفعہ دنیا کو تباہ کر سکتے ہیں۔وائٹ ہاوٴس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کو نئے جوہری ہتھیار بنانے کی ضرورت…
Read More...

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (آن لائن)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی و امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے امریکا کو دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ دے دیا۔دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

مودی ٹرمپ ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری اور سکھ برادری کا بڑا احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن (آن لائن)مودی ٹرمپ ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری اور سکھ برادری کا بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی وائٹ ہاوٴس آمد پر کشمیری اور سکھ برادری سراپا احتجاج رہی۔مظاہرین نے کشمیر اور خالصتان کے جھنڈے…
Read More...

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے جاری کی گئیں نئی سخت ہدایات

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے جاری کی گئیں نئی سخت ہدایات کی روشنی میں گزشتہ کئی روز سے مسافروں کو ائیرپورٹس پر دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس حوالے سے سعودی سول ایویشن (گاکا) کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔…
Read More...

پیوٹن کے بعد امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے بھی ٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن (آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔یوکرین نے ولادیمیر زیلنسکی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے جلد امن کی امید ظاہر…
Read More...

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر تخریبی کارروائیاں بے نقاب

آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں بھارت کی لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ اور تخریبی سرگرمیوں کی تاریخ پرانی ہے‘سکیورٹی ذرائع مودی کے دورہ امریکا سے قبل بھارت…
Read More...

وائٹ ہاؤس میں ایلون مسک کے چار سالہ بیٹے نے ٹرمپ کا ناک میں دم کر دیا

واشنگٹن (آن لائن)اوول آفس میں ایک منفرد اور دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایلون مسک بھی موجود تھے، جن کے ہمراہ ان کا چار سالہ بیٹا بھی تھا، جس نے اپنی معصوم حرکات سے…
Read More...

بھارتی وزیراعظم کے طیارے پر حملے کی دھمکی موصول

ممبئی (آن لائن)ممبئی پولیس کو موصول ہونے والی کال میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ممبئی پولیس کو موصول ہونے والی کال میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا سے قبل ان کے طیارے پر دہشت…
Read More...

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

دبئی(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور…
Read More...

ٹرمپ کا یوکرین سے امریکی امداد کے بدلے قیمتی معدنیات کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ یوکرین کو اگر روس کیخلاف امداد چاہیے تو اب اسے امریکا کو نایاب زمینی معدنیات کی صورت میں ادائیگی کرنا ہوگی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ روس…
Read More...