Browsing Category

بین الاقوامی

مارشل لا کا نفاذ لے ڈوبا، جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

ووٹنگ سے قبل دارالحکومت سیئول میں ہزاروں کی تعداد میں شہری صدر کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے سیول (آن لائن) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لگانے پر چند روز میں دوسری مرتبہ مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی جو کامیاب ہو گئی۔غیر ملکی…
Read More...

شیخ حسینہ واجد کی بھارت نواز کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں…

ڈھاکہ(آن لائن) شیخ حسینہ واجد کی بھارت نواز کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں بتدریج بہتری آرہی ہے خاص طور پر دونوں ممالک کے دانشور اور اسکالرز بھارت کی ہندوتوا پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد و یگانگت پر…
Read More...

جنوبی کوریا: اپوزیشن جماعتوں نے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرا دی

سیول (آن لائن)جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعتوں نے ناکام مارشل لاء کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرا دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرکزی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی سمیت 6 اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ صدر کے خلاف مارشل لاء…
Read More...

ناک کی سرجری کروانے پر پیرو کی خاتون صدر سے استعفے کا مطالبہ

لیما (آن لائن)جنوبی امریکا کے ملک پیرو کی صدر ڈینا بولوارٹے کو ناک کی سرجری کروانا مہنگا پڑ گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرجری کے دوران اپنی ذمے داریاں کسی اور کو نہ سونپنے پر پیرو کی پارلیمنٹ میں موجود کچھ قانون سازوں نے صدر…
Read More...

بھارت کی سکیورٹی فورسز میں خودکشیوں کی بڑھتی ہوئی لہر

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کی سکیورٹی فورسز میں خودکشیوں کی بڑھتی ہوئی لہر، بھارت نے خطے میں جمہوریت کی آڑ میں صرف اور صرف فسطائیت کو فروغ دیا، بھارت جموں و کشمیر میں جمہوریت کے نام پہ فسطائیت کو رواج دے رہا ہے اور تمام جمہوری اقدار کو پامال…
Read More...

منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، 10افراد ہلاک ،کرفیو اور انٹرنیٹ کی بندش

نئی دہلی (آن لائن)منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، 10افراد ہلاک ،کرفیو اور انٹرنیٹ کی بندش، ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی منی پور میں نسلی فسادات پر قابو نہیں پایا جاسکا ، کوکی اور میتھی قبائل کے تصادم کے باعث خانہ جنگی میں مزید…
Read More...

جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کئی جرائم میں معافی دیدی

یکم جنوری 2014ء سے یکم دسمبر 2024ء تک تمام جرائم میں مکمل اور غیر مشروط معافی مل گئی واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کئی جرائم میں معافی دے دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس نے اس…
Read More...

اسرائیل کے انسانی جسم تحلیل کر کے بخارات بنانیوالے ممنوعہ ہتھیار کے استعمال کا انکشاف

غزہ (آن لائن)غزہ کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج انسانی جسم تحلیل کرنے والے ممنوع ہتھیار استعمال کر رہی ہے جن سے لاشیں بخارات بن جاتی ہیں۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ میں بیت لاھیا میں ہونے…
Read More...

ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی کرینگے‘ کریملن

ڈالر بہت سے ممالک کے لیے ریزرو کرنسی کے طور پر طلب کھو رہا ہے‘ ترجمان کریملن ماسکو(آن لائن)روسی حکام نے ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی بنانے پر محصولات عائد کرنے کی دھمکی پر ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کریملن…
Read More...

کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے پر نامزد کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے پر نامزد کروں گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاش پٹیل بہترین وکیل ہیں اور امریکی عوام کے تحفظ کے لیے کام کرتے…
Read More...