Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی بحریہ کا 19 پاکستانیوں کو قذاقوں سے چھڑانے کا دعوی
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی بحریہ کی جانب سے دعوی سامنے آیا ہے کہ ان کے جنگی بحری جہاز آئی این ایس سمترا نے بحری قزاقوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں 19 پاکستانیوں کو صومالیہ کے مشرقی ساحل پر مسلح قذاقوں سے چھڑوالیا ہے۔بھارتی بحریہ کے مطابق آئی این…
Read More...
Read More...
امریکی فوجی بیس پر ڈرون حملہ ،واشنگٹن کی ایران کو جوابی وار کی دھمکی
واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب منتخب طریقے سے دیں گے۔
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی بیس پر ایک ہی ڈرون حملہ ہوا…
Read More...
Read More...
کنگ چارلس کی فلاحی تنظیم نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی
لندن(آن لائن)برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے ملازم پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی
۔گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی شاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے…
Read More...
Read More...
ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالے چار مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا
تہران(آن لائن)ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پھانسی…
Read More...
Read More...
مصر کا اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلانے کااعلان
قاہرہ(آن لائن) مصرغزہ پر جنگ کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات اور غزہ میں صلاح الدین محور پراسرائیل کے قبضے کی دھمکیوں کے پس منظر میں قاہرہ نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلانے پر سنجیدگی پرغور کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…
Read More...
Read More...
بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجدہندوتوا قوتوں کے نشانے پر
نئی دہلی (آن لائن) ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندرتعمیر کرنے کے بعدفسطائی ہندوتوا طاقتوں کا اگلا نشانہ بنارس کی گیان واپی مسجد ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سترہویں صدی میں تعمیر کی گئی اس مسجد کے نیچے بھی ایک مندر کے آثار ملنے کا…
Read More...
Read More...
ہندوتوا کا آسیب،مودی راج میں پوری طرح سے بھارت کو لپیٹ میں لے چکا
نئی دہلی (آن لائن)ہندوتوا کا آسیب،مودی راج میں پوری طرح سے بھارت کو لپیٹ میں لے چکا ہے،ہندوتوا کی اندھیر نگری میں کسی مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی جان و مال محفوظ نہیں رہی۔ ممبئی میں انتہا پسند ہندووٴں کی جانب سے مسلمانوں پر حملے میں…
Read More...
Read More...
عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد
دی ہیگ (آن لائن) عالمی عدالت انصاف نے غزہ نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیل درخواست مسترد کر دی اور قرار دیا کہ اسرائیل کیخلاف نسل کشی کیس خارج نہیں کریں گے۔
عالمی عدالت انصاف نے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کیے…
Read More...
Read More...
مصری صدرالسیسی کا نیتن یاہو کی کال کا جواب دینے سے انکار
قاہرہ( آن لائن ) اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے حال ہی میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی لیکن مصری ایوان صدر نے اسے مسترد کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی بمباری،غزہ میں امدادکیلئے جمع 20فلسطینی شہید
مقبوضہ غزہ( آن لائن ) غزہ میں امدادی سامان اور خوراک کے لیئے جمع ہجوم پر اسرائیلی بمباری سے 20 فرادشہیداور150 زخمی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جنگ کے چوتھے ماہ کے دوران لائی جانے والی تیزی امدادی سامان اور خوراک کے…
Read More...
Read More...