Browsing Category

سپورٹس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات

لاہور(آن لائن )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو سے اہم ملاقات، فیفا صدر نے محسن نقوی کی پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محسن نقوی نے لکھا کہ…
Read More...

شاہین آفریدی، حارث روف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، حارث روف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بگ بش لیگ (بی بی ایل)کا حصہ بن گئے۔شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں۔فاسٹ بولر شاہین…
Read More...

کرکٹ پاکستان کا مسقبل ہے، شاہین آفریدی

اسلام آباد (آن لائن)پی ایس ایل کی چیمپین ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ پاکستان کا مسقبل ہے،قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کے باعث انہیں کچھ وقت ملنا چاہیے، پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور لاہور قلندرز کی پارٹنرشپ سے…
Read More...

ورلڈ کپ کے 2 لاکھ 25 ہزار ڈالر تاحال نہیں ملے، پلیئرزکی شکایت

لاہور(آن لائن)عمان کی قومی کرکٹ ٹیم اور بورڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کی انعامی رقم کی عدم ادائیگی پر شدید تنازع سامنے آ گیا، کھلاڑیوں کو اب تک ٹورنامنٹ میں کارکردگی کے عوض ملنے والی مجموعی 2 لاکھ 25 ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم…
Read More...

پی ایس ایل 11، اپریل مئی 2026 میں میلہ سجنے کا امکان‘تیاریاں شروع کر دی گئیں

کراچی(آن لائن)پی ایس ایل 11 کا بھی 10 ویں ایڈیشن کی طرح آئندہ برس اپریل، مئی میں آئی پی ایل کے ساتھ میلہ سجنے کا امکان ہے جس کیلئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں تاہم اس صورت میں زمبابوے سے ہوم سیریز ری شیڈول کرنا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق…
Read More...

بنگلا دیش نے 13 سال بعد پاکستان کے خلاف نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور(آن لائن) بنگلا دیش نے 13 سال بعد پاکستان کے خلاف نئی تاریخ رقم کر دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار کے روز کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر نئی تاریخ…
Read More...

گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔گلین میکسویل نے آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر توجہ رکھنے کے لیے ون ڈے سیریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، آسٹریلوی…
Read More...

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

سیول،اسلام آباد (آن لائن )پاکستان کے جیولن تھرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔جنوبی کوریا میں جاری چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی تھی جس نے انہیں گولڈ میڈل کا…
Read More...

فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی کو فتبال کی عالمی فیڈریشن (فیفا) نے عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا۔فیفا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی…
Read More...

رونالڈو نے النصر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پر مداح حیران

ریاض(آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے علیحدگی سے متعلق مبہم پوسٹ شیئر کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد مبہم…
Read More...