Browsing Category
شوبز
دھوکا دہی کیس، زرین خان کی عبوری ضمانت منظور
ممبئی(آن لائن)دھوکا دہی کیس میں بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے اداکارہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 30 ہزار روپے کے عوض ان کی 26 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کی ہے۔کولکتہ کی عدالت نے…
Read More...
Read More...
اداکارہ یمنی زیدی کی فلم نایاب کا ٹریلر جاری
لاہور(آن لائن) ٹی وی کی مقبول اداکارہ یمنی زیدی کی فلم نایاب کا ٹریلر جاری ہو گیا۔فلم میں اداکارہ یمنی زیدی ویمن قومی ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے خاندانی اور سماجی مسائل کے ساتھ ساتھ کئی مشکلات سے گزرتی ہیں، فلم میں یمنی زیدی کے علاوہ جاوید…
Read More...
Read More...
کپل شرما اورعالیہ بھٹ کی کینسرمیں مبتلابچوں کیساتھ ویڈیووائرل
ممبئی(آن لائن)بالی سپرسٹاراداکارہ عالیہ بھٹ اورکامیڈین کپل شرمانیکینسرمیں مبتلابچوں کی دل جوئی کیلئیرقص کیاجس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔
تفصیلات کیمطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اورکپل شرما نیحال ہی میں ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں…
Read More...
Read More...
گٹکے کااشتہار،شاہ رخ،اجے اوراکشے کونوٹس جاری
الہ آباد(آن لائن)بالی ووڈکے سینئراداکاروں شاہ رخ خان ،اجیدیوگن اوراکشیکمارکوگٹکیکااشتہارکرنیپرنوٹس جاری کردییگئے
۔تفصیلات کیمطابق بھارتی اداکاروں کوگٹکیکیاشتہارنیمشکل میں ڈال دیا،ایک شہری نیتینوں کوفریق بناکرعدالت میں درخواست…
Read More...
Read More...
لاہور کی شوبز انڈسٹری کو تباہ کرنے والے باہر سے آکر حملہ آور نہیں ہوئے عینی طاہرہ
لاہور (آن لائن)نامور گلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ لاہور کی شوبز انڈسٹری کو تباہ کرنے والے باہر سے آکر حملہ آور نہیں ہوئے بلکہ اس میں یہاں کے لوگوں کا ہی کلیدی کردار ہے
، میں نے سچ بول کر اپنے درجنوں دشمن بنائے ہیں لیکن مجھے ان کی پرواہ…
Read More...
Read More...
راج کمارہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبرکو ریلیز ہوگی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ڈنکی کی پروموشن سے متعلق مداح کے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دے دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے سوشل میڈیا پر آسک ایس آر کے کے عنوان سے اپنے مداحوں سے گپ شپ…
Read More...
Read More...
امیشاپٹیل فلم ہتک میں پولیس افسرکاکردارنبھائیں گی
ممبئی(آن لائن)بالی ووڈاداکارہ امیشاپٹیل فلمہتکمیں پولیس افسرکاکردارنبھائیں گی۔تفصیلات کیمطابق بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کیلئے2023 بہترین سال رہا اور ان کی فلمغدر2 نے 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے انڈسٹری میں تہلکہ مچادیا۔
بھارتی میڈیا…
Read More...
Read More...
شوبز میں شادیاں ٹوٹنے پر مجھے بہت دکھ ہوتا ہے،اداکارہ ریشم
لاہور(آن لائن)پاکستان شوبزانڈسٹری کی دیوا ریشم نے شوبز کے شادی شدہ جوڑوں کے درمیان علیحدگیوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ریشم کو شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ وائرل کلپ ریشم کا…
Read More...
Read More...
فواد خان نے عالیہ بھٹ اور سونم کپور کیساتھ رومانوی سین نہ کرنے کی حقیقت بتا دی
لاہور (آن لائن) معروف اداکار فواد خان نے بالی ووڈ حسیناؤں عالیہ بھٹ اور سونم کپور کے ساتھ رومانوی سین عکس بند نہ کروانے پر لب کشائی کردی۔
فواد خان 2014 میں بالی ووڈ فلم خوبصورت میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ بطور ہیرو جلوہ گر ہوئے تھے جبکہ…
Read More...
Read More...
غزہ میں بچوں کو کھانے کی طرح دکھنے والے کھلونے دینا احمقانہ مذاق ہے:اشنا شاہ
لاہور (آن لائن) فلسطینی صحافی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ غزہ کے بچوں کو کھانے کی طرح دکھنے والے کھلونے دیئے جارہے ہیں جس پر اداکارہ اشنا شاہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے اسے احمقانہ مذاق قرار دیا ہے۔…
Read More...
Read More...