Browsing Category
صحت
پنجاب، آشوبِ چشم کے کْل 3 لاکھ 95 ہزار 929 مریض رپورٹ
لاہور( آن لائن ) رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں آشوبِ چشم کے کْل 3 لاکھ 95 ہزار 929 مریض رپورٹ ہوئے جن میں نئے مریضوں کی تعداد 1134 رہی۔
محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق رواں سال لاہور میں آشوبِ چشم کے 23 ہزار 633 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 24…
Read More...
Read More...
بلوچستان: 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم ( پیر ) سے شروع ہو گی
کوئٹہ ( آن لائن ) بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم ( پیر ) سے شروع ہو گی جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر سید زاہد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔
انہوں نے…
Read More...
Read More...
قطر کیلیے بْک کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد
کراچی( آن لائن ) قطر کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر ایک بڑی کارروائی کی گئی، جس میں سبزیوں اور پھلوں کی آڑ…
Read More...
Read More...
ڈریپ کا غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
اسلام آبا د(آن لائن)ڈریپ کا غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی،غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کیا گیا ہے،غیر قانونی، غیر معیاری ادویات خاتمے کا ہدف…
Read More...
Read More...
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی
راولپنڈی (آن لائن) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ہولی فیملی ہپستال میں 90، ڈی ایچ کیو میں 54 اور بے نظیر…
Read More...
Read More...
جڑواں شہروں میں ڈینگی بپھر گیا،مزید112 مریضوں میں تصدیق
راولپنڈی(آن لائن)جڑواں شہروں میں ڈینگی بپھر گیا،مزید112مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق کا انکشافہ وا ہے ،محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کر دی ہے،رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق…
Read More...
Read More...
پشا ور اور کراچی میں پولیو وائرس کی تصدیق نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد(آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور اور کراچی میں پولیو وائرس کی تصدیق نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، این آئی ایچ کے مطابق ان نمونوں میں افغانستان سے سفر کرنے والے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان رد کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان رد کردیا،فارما انڈسٹری 250 سے زائد دواوں کی قیمتوں میں اضافہ چاہتی ہے اور فوری طور پر دواوں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں۔
وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فارما…
Read More...
Read More...
24 گھنٹوں میں مزید24 مریض ڈینگی کا شکار،مجموعی تعداد313 ہوگئی
راولپنڈی (آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 24 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کر دی ہے،مجموعی تعداد 313 ہوگئی۔تفصیل کے مطابق ہولی فیملی 37 ، ڈی ایچ کیو 31 اور بے نظیر بھٹوہپستال میں 36 مریض زیر علاج ہیں،پوٹھوہار ٹاوٴن، ڈھوک منشی، راول…
Read More...
Read More...
سوات اور گردونواح میں شدید زلزلہ، لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے
مینگورہ(آن لائن) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 192 کلو میٹر تھی جبکہ…
Read More...
Read More...